ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

سائنا نے جیتا آسٹریلیائی اوپن سپر سیریز کا خطاب ، چینی کھلاڑی کو چٹائی دھول

نئی دہلی : سائنا نہوال نے خواتین سنگلز کا آسٹریلیائی اوپن سپر سیریز کا خطاب جیت لیا ہے ۔ سائنا نے دنیا کی 12 ویں نمبر کی کھلاڑی چین کی سن یو کو 11-21، 21-14، 21-19 سے شکست دے کر اس خطاب پر قبضہ جمایا ہے ۔

  • Pradesh18
  • Last Updated: Jun 12, 2016 03:10 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
سائنا نے جیتا آسٹریلیائی اوپن سپر سیریز کا خطاب ، چینی کھلاڑی کو چٹائی دھول
نئی دہلی : سائنا نہوال نے خواتین سنگلز کا آسٹریلیائی اوپن سپر سیریز کا خطاب جیت لیا ہے ۔ سائنا نے دنیا کی 12 ویں نمبر کی کھلاڑی چین کی سن یو کو 11-21، 21-14، 21-19 سے شکست دے کر اس خطاب پر قبضہ جمایا ہے ۔

نئی دہلی : سائنا نہوال نے خواتین سنگلز کا آسٹریلیائی اوپن سپر سیریز کا خطاب جیت لیا ہے ۔ سائنا نے دنیا کی 12 ویں نمبر کی کھلاڑی چین کی سن یو کو 11-21، 21-14، 21-19 سے شکست دے کر اس خطاب پر قبضہ جمایا ہے ۔ سائنا نے سیمی فائنل میں دنیا کی دوسرے نمبر کی چینی کھلاڑی يہان وانگ کو شکست دی تھی ۔


سائنا کیلئے ریو اولمپکس مہم سے پہلے یہ خطاب حوصلہ افزا ہے ۔ انہوں نے 2011 ورلڈ چیمپئن اور 2012 اولمپکس میں چاندی کا تمغہ جیتنے والی چوتھی درجے کی کھلاڑی يہان کو آدھے گھنٹے میں ہی سیمی فائنل میں 21-8، 21-12 سے شکست دی ،  سائنا 2014 میں آسٹریلیائی اوپن جیت چکی ہیں ۔

First published: Jun 12, 2016 02:41 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading