உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سماجوادی پارٹی کا جیا بچن کوایک بار پھر راجیہ سبھا بھیجنے کا فیصلہ

     سماجوادی پارٹی ( ایس پی) نے جیا بچن کو ایک بار پھر راجیا سبھا بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق سماجوادی پارٹی نے جیا بچن کو ایک بار پھر امید وار بنایا ہے۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:
      لکھنو: سماجوادی پارٹی ( ایس پی) نے جیا بچن کو ایک بار پھر راجیا سبھا بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق سماجوادی پارٹی نے جیا بچن کو ایک بار پھر امید وار بنایا ہے۔ سماجوادی پارٹی کے کرن نندا،درشن سنگھیادو،نریش اگروال اور آلوک تیواری کی راجیہ سبھا کی رکنیت کی مددت 2 اپریل کو ختم ہو رہی ہے۔
      ریاستی اسمبلی میں پارٹی کے صرف 47 رکن ہیں۔اس طاقت پر پارٹی صرف ایک امیدوار ہی جتا سکتی ہے۔ ایک راجیہ سبھا کی ایک سیٹ کے لئے 37 ایم ایل کے ووٹ لازمی ہیں۔ بتایا جارہا ہے کہ جیا بچن کے شوہر مشہور فلم ایکٹر امیتابھ بچن سماجوادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو سے دو بار ملاقات کرچکے ہیں۔
      First published: