ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

گرل فرینڈ نے بات کرنی چھوڑ دی تو بوائے نے فرینڈ 5 صفحات کا خودکشی نوٹ لکھ کر دے دی جان

پیار میں بے وفائی ملنے سے پریشان بی ایڈ کی پڑھائی کررہے اسٹوڈینٹ نے پنکھے ست لٹک کر خودکشی کرلی۔ موت کو گلے لگانے سے پہلے سمت بھاٹی نام کے اس عاشق کا آگاز کرتے ہوئے اس کی بے وفائی کی شکایت کرتے ہوئے دنیا چھوڑنے کی بات لکھی ہے۔

  • Share this:
گرل فرینڈ نے بات کرنی چھوڑ دی تو بوائے نے فرینڈ 5 صفحات کا خودکشی نوٹ لکھ کر دے دی جان
علامتی تصویر

پیار میں بے وفائی ملنے سے پریشان بی ایڈ کی پڑھائی کررہے اسٹوڈینٹ نے پنکھے سے لٹک کر خودکشی Suicide  کرلی۔ موت کو گلے لگانے سے پہلے سمت بھاٹی نام کے اس عاشق  کا آگاز کرتے ہوئے اس کی بے وفائی کی شکایت کرتے ہوئے دنیا چھوڑنے کی بات لکھی ہے۔ مہلوک عاشق سنبھل (Sambhal) کا رہنے والا تھا اور مرادآباد کئ مجھولا تھانہ علاقے کے کاشی رام نگر کالونی میں کرائے کا کمرا لیکر اکیلا رہ کر پڑھائی کررہاتھا۔ واقعے کی اطلاع پاکر موقع پر پہنچی پولیس نے لاش کو اپنے قبضے میں لیکر اسے پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیا ہے۔

سمت بھاٹی کے گھر والوں کے مطابق کاشی رام نگر کالونی کی رہنے والی تانیا نام کی لڑکی سے اس کا معاشقہ چل رہا تھا۔ سمت چار سال سے یہاں رہ رہا تھا اور پڑھائی کے ساتھ۔ساتھ ٹیچنگ کا کام بھی کرتا تھا۔ سمت نے اہنے سوسائیڈ نوٹ میں تانیا کی بے وفائی اور بات نہ کرنے کی بات لکھی ہے جسے لیکر وہ ڈپریشن میں تھا۔ سمت نے خودکشی نوٹ میں لکھا کہ ذار برادری کی دویوار ان کے پیار کو پروان نہیں چڑھنے دے رہی ہے۔ گھروالے ان کے پیار کے خلاف ہیں اس وجہ سے تانیا نے اس سے بات کرنا بند کردیا ہے۔


سمت کے اہل خانہ تانیا کو اس کی موت کا ذمہ دار مان رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ تانیا کے خلاف قانونی کارروائی کرں گے۔ وہیں اس معاملے میں نگر پولیس سپرنٹینڈنٹ امت  آنند نےکہا کہ انہیں بھی اس پیار کے معاملے کی ابھی جانکاری ملی ہے۔ پولیاس اسی اینگل کو بھی دھیان میں رکھ کر معاملے کی جانچ کرے گی۔

(فرید شمسی کی رپورٹ)

Published by: Sana Naeem
First published: Jul 12, 2020 03:54 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading