உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سیاسی لڑائی کے تحت ہنی ٹریپ کا شکار تو نہیں ہوئے عام آدمی پارٹی لیڈر سندیپ کمار؟

    دہلی کے سابق وزیر سندیپ کمار کی فحش سی ڈی کا سیاسی کنکشن بھی ہے ۔ سی ڈی جاری کرنے والے اوم پرکاش راٹھور کانگریس کے لیڈر ہیں اور سلطان پور ماجرا سے کانگریس کے سابق ممبر اسمبلی جے کشن کے قریبی ہیں ۔

    • IBN7
    • Last Updated :
    • Share this:
      نئی دہلی : دہلی کے سابق وزیر سندیپ کمار کی فحش سی ڈی کا سیاسی کنکشن بھی ہے ۔ سی ڈی جاری کرنے والے اوم پرکاش راٹھور کانگریس کے لیڈر ہیں اور سلطان پور ماجرا سے کانگریس کے سابق ممبر اسمبلی جے کشن کے قریبی ہیں ۔ اوم پرکاش پہلے بھی سندیپ کمار پر رنگداری مانگنے کا الزام لگا چکے ہیں ۔ ایسے میں سوال یہ کہ کیا سندیپ کمار کو سوچی سمجھی سازش کے تحت ہنی ٹریپ میں پھنسایا گیا؟۔

      دہلی حکومت کے وزیر سندیپ کمار کی کرسی بدھ کو ایک سی ڈی نے لے لی ۔ سی ڈی کو اچانک نیوز چینلوں پر دکھائے جانے کے بعد وزیر اعلی اروند کیجریوال نے اپنے وزیر کو فوری طور پر برطرف کر دیا ، لیکن جس اوم پرکاش کے پاس کسی مشتبہ شخص نے یہ سی ڈی پہنچائی ، وہ اوم پرکاش سوالات کے گھیرے میں ہیں ۔

      ایک فحش سی ڈی  جس نے سندیپ کی کرسی چھین لی اور اس سی ڈی کو سب کے سامنے لانے والے شخص کا نام اوم پرکاش راٹھور ہے ۔ دہلی کے سلطانپوری علاقے میں کانگریس کے لیڈر اور کوئلہ تاجر اوم پرکاش کا دعوی ہے کہ کچھ دن پہلے ایک شخص ان کے پاس آیا اور ایک لفافہ تھماتے ہوئے کہا کہ یہ تمہارے کام آئے گا ۔ سندیپ کمار کے سی ڈی معاملہ  میں سیاسی کنکشن کے طور پر سلطان پور ماجرا سے 15 سال تک کانگریس کے سابق ممبر اسمبلی رہے جے کشن سامنے  آئے ۔ سی ڈی سامنے لانے والے اوم پرکاش کو جے کشن کا قریبی بتایا جا رہا ہے ۔
      First published: