உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ...ایس بی آئی کسٹمرس دھیان دیں! بینک اکاؤنٹ میں نئے طریقے سے ہو رہی ہے چوری

    علامتی تصویر

    علامتی تصویر

    اسٹیٹ بینک آف انڈیا(ایس بی آئی) نے اپنے کسٹمرس کو الرٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کل انٹرنیٹ پر چوری کے ذریعے لوگوں کے بینک اکاؤنٹ خالی کئے جا رہے ہیں۔

    • Share this:
      ملک کے سب سے بڑے سرکاری بینک اسٹیٹ بینک آف انڈیا(ایس بی آئی) نے اپنے کسٹمرس کو الرٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کل انٹرنیٹ پر چوری کے ذریعے لوگوں کے بینک اکاؤنٹ خالی کئے جا رہے ہیں۔ بینک نے اپنی ویب سائٹ پر بتایا ہے کہ ' فشنگ ' ایک عام قسم کی انٹرنیٹ چوری ہے۔

      اس کا استعمال خفیہ مالیاتی جانکاری، جیسے ، نینک اکاؤنٹ، نیٹ بینکنگ پاسورڈ ، کریڈٹ کارڈ ، پرسنل پہچان کا بیورہ وغیرہ چرانے کیلئے کیا جاتا ہے۔ ا سمیں ہیکر بعد  میں اس جانکاری کا استع،ال متاثر شکص کے اکاؤنٹ سے پیسہ نکالنے یا اس لے کریڈٹ کاردوں سے بلوں کی ادائیگی کرنے کیلئے کر سکتا ہے۔
      First published: