உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اکھلیش حکومت میرٹ میں منتخب ہر ایک طالبہ کو دے گی تیس ہزار روپے کی اسکالر شپ

    لکھنؤـ :اترپردیش حکومت ’کنیا ودیا دھن‘ اسکیم کے تحت میدھاوی طالبات کو 30ہزار روپے دے گی۔

    لکھنؤـ :اترپردیش حکومت ’کنیا ودیا دھن‘ اسکیم کے تحت میدھاوی طالبات کو 30ہزار روپے دے گی۔

    لکھنؤـ :اترپردیش حکومت ’کنیا ودیا دھن‘ اسکیم کے تحت میدھاوی طالبات کو 30ہزار روپے دے گی۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:

      لکھنؤـ :اترپردیش حکومت ’کنیا ودیا دھن‘ اسکیم کے تحت میدھاوی طالبات کو 30ہزار روپے دے گی۔


      سرکاری ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ ریاستی حکومت نے سیکنڈری ایجوکیشن کونسل، سی بی ایس ای اور آئی سی ایس ای بورڈ کے ساتھ ساتھ اترپردیش مدرسہ تعلیمی بورڈ اور سنسکرت ایجوکیشن کونسل سے 2015میں انٹرمیڈیٹ امتحا ن پاس کرنے والی 99ہزار میدھاوی طالبات کو فائدہ پہنچانے کا فیصلہ کیا ہے۔


      انہوں نے بتایا کہ منظور کی گئی رقم کا 75فیصد اترپردیش سیکنڈری ایجوکیشن کونسل سے پاس ہونے والی طالبات کو دیا جائے گا جبکہ 25فیصد سی بی ایس ای اور آئی سی ایس ای بورڈ کی میدھاوی طالبات میں تقسیم کئے جائیں گے۔

      First published: