ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

کشمیر : دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع کے بعد باندی پورہ میں سیکورٹی فورسیز کی تلاشی مہم

شمالی کشمیرکے ضلع باندی پورہ میں سلامتی دستوں نے آج تلاشی مہم شروی کی۔

  • UNI
  • Last Updated: Nov 10, 2017 10:31 AM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
کشمیر : دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع کے بعد باندی پورہ میں سیکورٹی فورسیز کی تلاشی مہم
file photo

سری نگر : شمالی کشمیرکے ضلع باندی پورہ میں سلامتی دستوں نے آج تلاشی مہم شروی کی۔  سرکاری ذرائع نے بتایا کہ دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع کی بنیاد پر راشٹریہ رائفلز ، سینٹرل ریزرو پولیس فورس اور پولیس کی خصوصی ٹیم نے باندی پور ہ ضلع کے حاجن میں کچھ علاقوں میں مشترکہ تلاشی مہم شروع کی ۔ سلاتی دستوں نے علاقے سے باہر جانے والے سبھی راستوں کو سیل کردیا گیا ہے۔

اس سے قبل سلامتی دستو ں نے وسطی کشمیر کے بڈگام اور جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں تلاشی مہم چلائی تھی حالانکہ اس دوران کوئی گرفتاری نہیں ہوئی ہے۔

First published: Nov 10, 2017 10:31 AM IST