ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

تشدد کی خبروں کے پیش نظر راجناتھ سنگھ نے تریپورہ گورنر سے بات کی

تریپورہ کے بلونیا ٹاون میں بلادمیر لینن کے مجسمہ کو نقصان پہنچانے اور وہا ں تشدد کے واقعات کے پیش نظرمرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے منگل کو تریپورہ کے گورنر اور ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی)سے نظم و قانون کی حالت کے بارے میں بات چیت کی۔

  • UNI
  • Last Updated: Mar 06, 2018 09:53 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
تشدد کی خبروں کے پیش نظر راجناتھ سنگھ نے تریپورہ گورنر سے بات کی
تریپورہ کے بلونیا ٹاون میں بلادمیر لینن کے مجسمہ کو نقصان پہنچانے اور وہا ں تشدد کے واقعات کے پیش نظرمرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے منگل کو تریپورہ کے گورنر اور ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی)سے نظم و قانون کی حالت کے بارے میں بات چیت کی۔

نئی دہلی۔تریپورہ کے بلونیا ٹاون میں بلادمیر لینن کے مجسمہ کو نقصان پہنچانے اور وہا ں تشدد کے واقعات کے پیش نظرمرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے منگل کو تریپورہ کے گورنر اور ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی)سے نظم و قانون کی حالت کے بارے میں بات چیت کی۔وزیر داخلہ نے ریاست کے ڈی جی پی کو تشدد روکنے اور لاء اینڈ آرڈر کو کنٹرول میں کرنے کی ہدایت دی۔

ریاست میں تشدد کی کئی خبریں ہیں۔ مبینہ طور پر دوشنبہ کو بلونیا ٹاون میں نیشنلسٹ افراد نے لینن کے مجسمہ کو نقصان پہنچایا ہے۔

First published: Mar 06, 2018 09:53 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading