اپنا ضلع منتخب کریں۔

    بچوں کے جنسی استحصال معاملے میں سی بی آئی کی بڑی کارروائی، 14 ریاستوں میں 76 مقامات پر سرچ آپریشن

    یہ تمام معاملے سوشل میڈیا پر چھوٹے بچوں، لڑکیوں کی تصاویر، ویڈیوز کو غلط طریقے سے اپ لوڈ کرنے سے متعلق تھے، یعنی ان تصاویر، ویڈیوز کے ذریعے فحاشی، غیر قانونی طور پر وصولی اور دھمکیانے کے سلسلے میں تھے۔ اسی بنیاد پر سی بی آئی 14 ریاستوں کے تحت 76 مقامات پر تلاشی مہم چلا رہی ہے۔

    • Share this:
      سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے منگل کو 14 ریاستوں میں 83 لوگوں سے تعلق رکھنے والے 76 مقامات پر تلاشی شروع کی جو مبینہ طور پر انٹرنیٹ پر بچوں کے جنسی استحصال کے مواد (Children Sexual Abuse) کو پھیلانے میں ملوث تھے۔ سی بی آئی کے ایک اہلکار کے مطابق، 14 نومبر کو سی بی آئی (CBI) نے 23 مختلف معاملات میں 23 ایف آئی آر درج کیں، جن کی بنیاد پر تقریباً 83 ملزمان کے خلاف آن لائن جنسی استحصال (Online Children sexual Abuse Exploitation) کے کیس درج کیے گئے۔

      یہ تمام معاملے سوشل میڈیا پر چھوٹے بچوں، لڑکیوں کی تصاویر، ویڈیوز کو غلط طریقے سے اپ لوڈ کرنے سے متعلق تھے، یعنی ان تصاویر، ویڈیوز کے ذریعے فحاشی، غیر قانونی طور پر وصولی اور دھمکیانے کے سلسلے میں تھے۔ اسی بنیاد پر سی بی آئی 14 ریاستوں کے تحت 76 مقامات پر تلاشی مہم چلا رہی ہے۔

      سی بی آئی کی ٹیم راجدھانی دہلی، اتر پردیش، اتراکھنڈ، پنجاب، بہار، اڈیشہ، تمل ناڈو، راجستھان، مہاراشٹر، گجرات، ہریانہ، چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش، ہماچل، آندھرا پردیش میں چھاپوں کی کارروائی کو انجام دے ر رہی ہے۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: