உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پرینکا گاندھی نےلال بہادرشاستری کی توہین کی: اسمرتی ایرانی

    اسمرتی ایرانی ۔ فائل فوٹو

    اسمرتی ایرانی ۔ فائل فوٹو

    اسمرتی ایرانی کی تنقید کی بعد انہیں اترپردیش حکومت کے وزیرسدھارتھ ناتھ سنگھ کا بھی ساتھ ملا۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:
      نئی دہلی:  مرکزی کپڑا وزیراسمرتی ایرانی نےکانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی پر سابق وزیراعظم لال بہادرشاستری کے مجسمہ پر اپنے گلےکی مالا پہنانے کے لئے شاستری کی توہین بتایا ہے۔
      اسمرتی ایرانی نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ’منڈی جھکائی کے گمان میں بٹیا بھول گئی مرجاد اپنا گلے کی اترن، پہنائے ديهن شاستری جی کے اپمان پرتالی بجائی كے، ہاتھ هلائی كے چل ديهلیں کانگریس بٹیا توهار‘‘۔
      ان کے اس ٹویٹ اترپردیش کی حکومت کے وزیرسدھارتھ ناتھ سنگھ کا ساتھ ملا۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا "شاستری جی کوگاندھی/ واڈرا خاندان نے کبھی سمان دیا ہی نہیں دیا لیکن یہ منظردیکھ کردکھ ہی نہیں ان کےسنسکارپربھی رونا آتا ہے۔ یہ کیا ملک چلائیں گے‘‘۔
      First published: