உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ہاتھوں سے گٹار بجا رہے پرندے، چلا رہے لیپ ٹاپ اور لے رہے سیلفی، دیکھیں بیحد ہی خوبصوت ویڈیو

    اس ویڈیو کو ٹویٹر پر  ڈوگرا تیشا @DograTishaa نامی ایک ٹویٹر یوزر نے شیئر کیا ہے۔ اس ویڈیو کے ساتھ ، اس نے کیپشن دیا ہے ، اگر پرندوں کے ہاتھ ہوتے تو کیا ہوتا!

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Share this:
      نئی دہلی. سوچئے کہ اگر پرندوں (Birds)کے ہاتھ ہوتے تو کیا ہوتا! کیا وہ ہماری طرح کھانا کھاتے ، پانی پیتے ، سیلفیاں لیتے ، لیپ ٹاپ پر کام کرتے یا بارش سے بچنے کے لیے چھتری استعمال کرتے ؟ اسی طرح کا ایک ویڈیو   (Viral Video) بھی سوشل میڈیا  (Social Media) پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔

      اس ویڈیو کو ٹویٹر پر  ڈوگرا تیشا @DograTishaa نامی ایک ٹویٹر یوزر نے شیئر کیا ہے۔ اس ویڈیو کے ساتھ ، اس نے کیپشن دیا ہے ، اگر پرندوں کے ہاتھ ہوتے تو کیا ہوتا!

      حالانکہ یہ ویڈیو سچ نہیں ہے۔ اسے ایڈٹ کیا گیا ہے لیکن آپ کو اس ویڈیو میں تخلیقی صلاحیتوں (creativity) ضرور دیکھنے کو مل رہی پوگی۔ اس ویڈیو کے بارے میں سب سے اہم بات یہ ہے کہ یہ دیکھنے کے بعد ہم ایک مختلف دنیا میں جا رہے ہیں۔

      اس ویڈیو کو اب تک 13 ہزار سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ایک ہزار سے زائد لوگوں نے اس ویڈیو کو پسند کیا ہے۔ اس ویڈیو پر کئی تبصرے بھی ہوئے ہیں جو کہ بہت مضحکہ خیز ہیں۔ ایک ٹویٹر یوزر نے لکھا ہے، اگر کوئی چڑیا اس ویڈیو کو دیکھتا ہے تو اسے بھی لگے گا کہ ایسا ہو سکتا ہے کیا؟ دوسرے یوزر نے کمینٹ کرتے ہوئے لکھا، زندگی ایک خواب کی طرح ہے۔

      Published by:Sana Naeem
      First published: