ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

چپکے سے پاکستان پہنچے شتروگھن سنہا، سوشل میڈیا پر ویڈیو ہوا وائرل

فلم اسٹار اور سابق لوک سبھا ممبر پارلیمنٹ شتروگھن سنہا ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں۔ شتروگھن سنہا کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہاہے۔

  • Share this:
چپکے سے پاکستان پہنچے شتروگھن سنہا، سوشل میڈیا پر ویڈیو ہوا وائرل
فلم اسٹار اور سابق لوک سبھا ممبر پارلیمنٹ شتروگھن سنہا ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں۔ شتروگھن سنہا کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہاہے۔

فلم اسٹار اور سابق لوک سبھا ممبر پارلیمنٹ شتروگھن سنہا ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں۔ شتروگھن سنہا کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہاہے۔ جس کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ یہ یہ ویڈیو لاہور  مین ایک شادی سے ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ پندستان کے بگڑے ہوئے تعلقات کے درمیان  شتروگھن سنہا چپکے سے لاہور گئے۔ انہوں نے ایک شادی میں شرکت کی۔

پاکستان کے پرویز مغل نامی فوٹوگرافر نے شادی کی کچھ تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں۔ ان تصویروں میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فلم اسٹار شتروگھن سنہا لاہور میں ایک شادی میں موجود ہیں۔ فوٹوگرافر پرویز مغل نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا، 'حنا اور احمد کی قوالی نائٹ پر ریما اور شترو جی۔ "ہیپننگ ناؤ"۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہے  ویڈیو کو  لیکر  ابھی  شتروگھن  سنہا  کی  طرف  سے  کوءی  بیان  نہیں آیا  ہے۔




معلومات کے مطابق سنہا، پاکستان کاروباری مین اسد احسن کے بیٹے کی شادی میں شرکت کرنے کیلئے لاہور پہنچے ہیں۔ خبروں کے مطابق پاکستان کے دو روزہ دورے کے دوران شتروگھن سنہا یہاں کچھ سیاستدانوں سے ملاقات کرسکتے ہیں۔
First published: Feb 21, 2020 03:22 PM IST