ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

کانگریس صدر سونیا گاندھی کا وارانسی میں میگا روڈ شو شروع

اس روڈ شو کے ساتھ ہی یہ بھی طے ہو گیا ہے کہ اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں کانگریس جارحانہ انتخابی مہم کی حکمت عملی پر کام کرے گی

  • Pradesh18
  • Last Updated: Aug 02, 2016 02:30 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
کانگریس صدر سونیا گاندھی کا وارانسی میں میگا روڈ شو شروع
اس روڈ شو کے ساتھ ہی یہ بھی طے ہو گیا ہے کہ اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں کانگریس جارحانہ انتخابی مہم کی حکمت عملی پر کام کرے گی

وارانسی : اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے پیش نظر آج کانگریس کی صدر سونیا گاندھی وزیر اعظم مودی کے پارلیمانی حلقہ وارانسی میں میگا روڈ شوکررہی ہیں ۔ اس روڈ شو کے ساتھ ہی یہ بھی طے ہو گیا ہے کہ اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں کانگریس جارحانہ انتخابی مہم کی حکمت عملی پر کام کرے گی۔

کانگریس کی سینئر لیڈر اور وزیر اعلی عہدے کی امیدوار شیلا دکشت سمیت روڈ شو میں اتر پردیش کانگریس صدر راج ببر، پارٹی کے سینئر لیڈر غلام نبی آزاد، سلمان خورشید، شری پرکاش جیسوال، پرمود تیواری، ریتا بہوگنا جوشی، ظفر علی، سنجے سنگھ، رانا گوسوامی، راجیش مشرا، اجے رائےوغیرہ موجود ہیں۔ اس روڈ شو کا عنوان '27 سال، یوپی بے حال دیا گیا ہے۔

First published: Aug 02, 2016 02:28 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading