உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سینئر کانگریس لیڈر گروداس کامت کا انتقال ، پرائمس اسپتال میں لی آخری سانس

    گروداس کامت : تصویر نیوز 18

    گروداس کامت : تصویر نیوز 18

    کانگریس نےکامت کو گجرات ، راجستھان ، دادرا اور نگر حولی ، دمن دیپ کی ذمہ داری سونپی تھی۔ لیکن 2017 میں کامت نے تمام عہدوں سے استعفی دے دیا ۔

    • Share this:
      کانگریس کے سینئر لیڈر گروداس کامت کا بدھ کو انتقال ہو گیا۔ کامت نے دہلی کے چانکیا پوری میں واقع پرائمس اسپتال میں آخری سانس لی۔  وہ آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے چیف سکریٹری اور کانگریس ورکنگ کمیٹی کے رکن رہے ہیں ۔ کامت نارتھ ویسٹ ممبئی سے 2014 تک رکن بھی رہے ہیں۔

      کانگریس نے انہیں کو  گجرات ، راجستھان ، دادرا اور نگر حولی ، دمن دیپ کی ذمہ داری سونپی تھی۔ لیکن 2017 میں کامت نے تمام عہدوں سے استعفی دے دیا ۔ حالانکہ ا ن کے استعفی کے بعد بھی پارٹی انہیں چیف سکریٹری کے طور پر مانتی رہی۔

      First published: