شمالی ہندوستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، کیا یہ کسی بڑے زلزلہ کا پیش خیمہ ہے؟
رپورٹس کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 7.7 ریکارڈ کی گئی جن میں ترکمانستان، ہندوستان، قازقستان، پاکستان، تاجکستان، ازبکستان، چین، افغانستان اور کرغزستان شامل ہیں۔
شمالی ہندوستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ دہلی-این سی آر خطے سمیت شمالی ہندوستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ رپورٹس کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 7.7 ریکارڈ کی گئی جن میں ترکمانستان، ہندوستان، قازقستان، پاکستان، تاجکستان، ازبکستان، چین، افغانستان اور کرغزستان شامل ہیں۔
خیال کیا جاتا ہے کہ زلزلے کا مرکز افغانستان کے علاقے کالافگن سے 90 کلومیٹر دور تھا۔
Published by:Mohammad Rahman Pasha
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔