உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    چندولی میں ٹریکٹر کی زد میں آکر طالب علم کی موت، طالب علموں نے آگ زنی اور توڑ پھوڑ کی

    علامتی تصوریر

    علامتی تصوریر

    چندولی : اترپردیش میں چندولی کے سکلہیڑہ علاقہ میں ٹریکٹر کی زد میں آنے سے پالی ٹکنیک کی طالب علم کی موت کے بعد مشتعل طالب علموں نے توڑ پھوڑ کی

    • Share this:
       

      چندولی : اترپردیش میں چندولی کے سکلہیڑہ علاقہ میں ٹریکٹر کی زد میں آنے سے پالی ٹکنیک کی طالب علم کی موت کے بعد مشتعل طالب علموں نے توڑ پھوڑ کی اور ٹریکٹر کے علاوہ پولیس کی گاڑی کو بھی آگ کے حوالے کردیا۔
      پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ کل شام پالی ٹکنیک اسکول کے گیٹ کے سامنے ٹریکٹر کی زد میں آنے سے زینت پروین کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔ واقعہ کے بعد مشتعل طالب علموں نے آس پاس کی دکانوں اورسرکاری دفاتر میں جم کر توڑ پھوڑ کی اور ٹریکٹر کو آگ لگادی۔
      اطلاع ملنے پر پولیس جائے واقعہ پر پہنچی اور مشتعل طالب علموں کو منتشر کرنے کی کوشش کی 
      First published: