ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

سپریم کورٹ نے سیبی کو سہارا کی 86 ہندوستانی جائیدادوں کی فروخت کا حکم دیا

نئی دہلی۔ سپریم کورٹ نے آج مارکیٹ کو ریگولیٹ کرنے والی سیکورٹیز اینڈ ایکسچنج بورڈ آف انڈیا، سیبی سے کہا ہے کہ سبرت رائے سہارا کی تہاڑ جیل سے رہائی کے لئے مطلوبہ ضمانت کی رقم حاصل کرنے کے لئے وہ سہارا کی 86 ہندوستانی جائیدادوں کی فروخت شروع کردے۔

  • UNI
  • Last Updated: Mar 29, 2016 07:54 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
سپریم کورٹ نے سیبی کو سہارا کی 86 ہندوستانی جائیدادوں کی فروخت کا حکم دیا
نئی دہلی۔ سپریم کورٹ نے آج مارکیٹ کو ریگولیٹ کرنے والی سیکورٹیز اینڈ ایکسچنج بورڈ آف انڈیا، سیبی سے کہا ہے کہ سبرت رائے سہارا کی تہاڑ جیل سے رہائی کے لئے مطلوبہ ضمانت کی رقم حاصل کرنے کے لئے وہ سہارا کی 86 ہندوستانی جائیدادوں کی فروخت شروع کردے۔

نئی دہلی۔ سپریم کورٹ نے آج مارکیٹ کو ریگولیٹ کرنے والی سیکورٹیز اینڈ ایکسچنج بورڈ آف انڈیا، سیبی  سے کہا ہے کہ سبرت رائے سہارا کی تہاڑ جیل سے رہائی کے لئے مطلوبہ ضمانت کی رقم حاصل کرنے کے لئے وہ سہارا کی 86 ہندوستانی جائیدادوں کی فروخت شروع کردے۔


چیف جسٹس تیرتھ سنگھ ٹھاکر کی سربراہی والی سہ رکنی بنچ نے سیبی سے کہا ہے کہ وہ ہندوستان میں موجود ان کی زمین جائیداد بیچنی شروع کردے تاکہ رائے کو تہاڑ جیل سے رہا کیا جاسکے۔ عدالت عظمی نے تاہم کہا کہ سیبی سہارا کی امبی ویلی کی جائیداد فروخت نہیں کرے گی۔

First published: Mar 29, 2016 07:53 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading