نئی دہلی : سپریم کورٹ نے عصمت دری کی شکار بنگلوروکی ایک نابالغ لڑکی کو آج اسقاط حمل کی اجازت دیدی ہے ۔ سترہ سال کی عصمت دری کی شکار اس لڑکی کو 24ہفتہ کا حمل ہے ۔عدالت عظمی نے یہ فیصلہ ڈاکٹروں کی ایک ٹیم کے ذریعہ متاثرہ لڑکی کی طبی جانچ کئے جانے کے بعد دی گئی رپورٹ کی بنیاد پر دیا ہے ۔ کرناٹک ہائی کورٹ نے لڑکی کی عرضی خارج کردی تھی جسے اس نے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔بنگلورو میڈیکل کالج کے ڈاکٹروں کے ذریعہ لڑکی کی جانچ کرنے کے بعد دی گئی رپورٹ کی بنیاد پر اسقاط حمل کی اجازت دی گئی۔
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔