ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

سپریم کورٹ نے نابالغ بیوی کے ساتھ جسمانی تعلقات کو عصمت دری قرار دیا

نئی دہلی۔ سپریم کورٹ نے آج اپنے ایک اہم فیصلہ میں کہا کہ 18سال سے کم عمر کی بیوی کے ساتھ جسمانی تعلقات قائم کرنا عصمت دری ہے۔

  • UNI
  • Last Updated: Oct 11, 2017 12:41 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
سپریم کورٹ نے نابالغ بیوی کے ساتھ جسمانی تعلقات کو عصمت دری قرار دیا
نئی دہلی۔ سپریم کورٹ نے آج اپنے ایک اہم فیصلہ میں کہا کہ 18سال سے کم عمر کی بیوی کے ساتھ جسمانی تعلقات قائم کرنا عصمت دری ہے۔

نئی دہلی۔ سپریم کورٹ نے آج اپنے ایک اہم فیصلہ میں کہا کہ 18سال سے کم عمر کی بیوی کے ساتھ جسمانی تعلقات قائم کرنا عصمت دری ہے۔ جسٹس مدن بی لوکر اور جسٹس دیپک گپتا کی بنچ نے ایک غیر سرکاری تنظیم ’انڈپینڈنٹ تھاٹ‘ کی جانب سے دائر عرضی پر مذکورہ حکم صادر کیا۔


اس تنظیم نے سپریم کرٹ میں دائر اپنی عرضی میں کہا تھا کہ 18سال سے کم عمر کی نابالغ بیوی کے ساتھ جماع کو جرم قرار دیا جائے۔ ایک اندازے کی مطابق اس وقت ملک میں نابالغ بیویوں کی تعداد دو کروڑ ہے۔

First published: Oct 11, 2017 12:41 PM IST