وزیر اعظم مودی کو راحت ، سپریم کورٹ کا سہاراڈائریوں کی سماعت سے انکار
سپریم کورٹ نے سہار ااور برلا پر انکم ٹیکس چھاپے میں چند سیاست دانوں کا نام آنے کے معاملے کی آج ایک غیر سرکاری تنظیم کامن کاز کی طرف سے تفتیش کرانے کی درخواست کو نامنظور کردیا
سپریم کورٹ نے سہار ااور برلا پر انکم ٹیکس چھاپے میں چند سیاست دانوں کا نام آنے کے معاملے کی آج ایک غیر سرکاری تنظیم کامن کاز کی طرف سے تفتیش کرانے کی درخواست کو نامنظور کردیا
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے سہار ااور برلا پر انکم ٹیکس چھاپے میں چند سیاست دانوں کا نام آنے کے معاملے کی آج ایک غیر سرکاری تنظیم کامن کاز کی طرف سے تفتیش کرانے کی درخواست کو نامنظور کردیا۔ ان سیاست دانوں میں گجرات کے سابق وزیر اعلی نریندر مودی کا نام بھی شامل ہے جو اب ملک کے وزیر اعظم ہیں۔ عدالت عظمی نے کہا کہ انکوائری کا حکم دینے کے لئے خاطر خواہ شواہد موجود نہیں ہیں۔ جسٹس ارون مشرا کی صدارت والی بنچ نے یہ حکم کامن کاز او راٹارنی جنرل مکل روہتگی کے دلائل سننے کے بعد دیا۔
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔