ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

جب کیرالہ سیلاب زدگان کے لئے گانا گانے لگے سپریم کورٹ کے جج کے ایم جوسف، دیکھیں ویڈیو

سیلاب زدہ کیرالہ کے لوگوں کے لئے راحت اور بحالی کے لئے پیسے جمع کرنے کے مقصد سے دہلی میں منعقد ایک پروگرام میں سپریم کورٹ کے دو ججوں نے گانا گایا۔

  • Share this:
جب کیرالہ سیلاب زدگان کے لئے گانا گانے لگے سپریم کورٹ کے جج کے ایم جوسف، دیکھیں ویڈیو
سپریم کورٹ کے جج کے ایم جوسف

کیا آپ نے کبھی سنا ہے سپریم کورٹ کے کسی جج کو عوامی پروگرام میں گلوکاری کرتے ہوئے۔ آپ کو بتا دیں کہ کچھ ایسا ہی ہوا ہے ۔ سیلاب زدہ کیرالہ کے لوگوں کے لئے راحت اور بحالی کے لئے پیسے جمع کرنے کے مقصد سے دہلی میں منعقد ایک پروگرام میں سپریم کورٹ کے دو ججوں نے گانا گایا۔


اس پروگرام کو سپریم کورٹ کور کرنے والے صحافیوں نے منعقد کیا تھا۔ کیرالہ کے رہنے والے جسٹس کورین جوسف نے سپریم کورٹ احاطہ کے سامنے انڈین سوسائٹی فار انٹرنیشنل لا کے آڈیٹوریم میں منعقد تقریب میں یہ پرفارمینس دیا۔ واضح ہو کہ اس پروگرام میں مشہور گلوکار موہت چوہان نے بھی شرکت کی تھی اور ججوں کے ساتھ مل کر گانا گایا۔







First published: Aug 28, 2018 10:39 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading