ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

سادھوی اور پروہت کو بچانے کی کوشش جمہوریت کے لئے بڑا خطرہ

سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کلین چٹ اور کرنل پروہت کو راحت دئے جانے پر ایپوا کی جنرل سکریٹری اور معروف سماجی کارکن طاہرہ حسن نے عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے

  • ETV
  • Last Updated: May 15, 2016 12:30 AM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
سادھوی اور پروہت کو بچانے کی کوشش جمہوریت کے لئے بڑا خطرہ
سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کلین چٹ اور کرنل پروہت کو راحت دئے جانے پر ایپوا کی جنرل سکریٹری اور معروف سماجی کارکن طاہرہ حسن نے عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے

لکھنؤ : خصوصی عدالت میں قومی تفتیشی ایجنسی کے ذریعہ مالیگاؤں بم دھماکہ کے کلیدی ملزم سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کلین چٹ اور کرنل پروہت کو راحت دئے جانے پر ایپوا کی جنرل سکریٹری اور معروف سماجی کارکن طاہرہ حسن نے عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

طاہرہ کا کہنا ہے کہ جس انداز سے ایک منصوبہ بند سازش کے تحت ملزمین کو بری کرنے کی راہ ہموار کی جارہی ہے ، وہ جمہوریت کے لئے اچھا اشارہ نہیں ہے ۔ واضح رہے کہ معروف تنظیم جمعیۃ علماء نے بھی اس پیش رفت کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعیۃ بحیثیت مداخلت کار مقدمے کی سماعت کے دوران اپنے وکیلوں کو مقرر کرے گی۔

First published: May 15, 2016 12:29 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading