ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

ٹیرر فنڈنگ معاملہ میں علیحدگی پسند لیڈروں کو 10 دنوں کی این آئی اے حراست میں بھیجا گیا

نئی دہلی۔ دہلی کی ایک عدالت نے جموں و کشمیر میں دہشت گردی اور ملک مخالف سرگرمیوں کیلئے سرحد پار سے رقم لینےکے معاملے میں گرفتار حریت اور دیگر علیحدگی پسند سات لیڈروں کو کل قومی جانچ ایجنسی (این آئی اے) کو 10 دنوں کی حراست میں دیئے جانے کا حکم دیا۔

  • UNI
  • Last Updated: Jul 26, 2017 08:29 AM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
ٹیرر فنڈنگ معاملہ میں علیحدگی پسند لیڈروں کو 10 دنوں کی این آئی اے حراست میں بھیجا گیا
نئی دہلی۔ دہلی کی ایک عدالت نے جموں و کشمیر میں دہشت گردی اور ملک مخالف سرگرمیوں کیلئے سرحد پار سے رقم لینےکے معاملے میں گرفتار حریت اور دیگر علیحدگی پسند سات لیڈروں کو کل قومی جانچ ایجنسی (این آئی اے) کو 10 دنوں کی حراست میں دیئے جانے کا حکم دیا۔

نئی دہلی۔ دہلی کی ایک عدالت نے جموں و کشمیر میں دہشت گردی اور ملک مخالف سرگرمیوں کیلئے سرحد پار سے رقم لینےکے معاملے میں  گرفتار حریت اور دیگر علیحدگی پسند سات لیڈروں کو کل قومی جانچ ایجنسی (این آئی اے) کو 10 دنوں کی حراست میں دیئے جانے کا حکم دیا۔ این آئی اے نے ان علیحدگی پسند اور حریت لیڈروں کے خلاف ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث رہنے اور ممنوعہ تنظیموں حزب المجاہدین، دختران ملت، لشکر طیبہ اور دیگر تنظیموں کے ساتھ رابطہ رکھنے کے الزام میں ایک معاملہ درج کیا تھا۔


محکمہ انکم ٹیکس نے گیلانی سمیت کچھ حریت لیڈروں کے گھروں اور دفاتر پر چھاپے مار کر نقد رقم اور دیگر قابل اعتراض دستاویزات برآمد کئے تھے۔

First published: Jul 26, 2017 08:29 AM IST