ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

اسمبلی انتخابات اوپینین پول : ممتا اور جیا لوٹیں گی اقتدار میں ، آسام میں بی جے پی اور کانگریس میں ٹکر، اجمل بنتے سکتے ہیں کنگ میکر

نئی دہلی : ملک کی پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کی سرگرمیاں اپنے شباب پر ہیں اور ہر پارٹیاں اپنی اپنی جیت کا دعوی کررہی ہیں ، مگر تازہ اوپینین پول میں بی جے پی بڑا جھٹکا لگتا نظر آرہا ہے۔ اپنی تمام تر کوششیں جھونک دینے اور اسمبلی انتخابات میں جیت کی بدولت راجیہ سبھا میں اپنی مشکلیں آسان کرنے کا خواب سجائے بی جےپی کو آئندہ اسمبلی انتخابات میں بڑا جھٹکا لگ سکتا ہے۔

  • Pradesh18
  • Last Updated: Apr 01, 2016 09:21 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
اسمبلی انتخابات اوپینین پول : ممتا اور جیا لوٹیں گی اقتدار میں ، آسام میں بی جے پی اور کانگریس میں ٹکر، اجمل بنتے سکتے ہیں کنگ میکر
نئی دہلی : ملک کی پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کی سرگرمیاں اپنے شباب پر ہیں اور ہر پارٹیاں اپنی اپنی جیت کا دعوی کررہی ہیں ، مگر تازہ اوپینین پول میں بی جے پی بڑا جھٹکا لگتا نظر آرہا ہے۔ اپنی تمام تر کوششیں جھونک دینے اور اسمبلی انتخابات میں جیت کی بدولت راجیہ سبھا میں اپنی مشکلیں آسان کرنے کا خواب سجائے بی جےپی کو آئندہ اسمبلی انتخابات میں بڑا جھٹکا لگ سکتا ہے۔

نئی دہلی : ملک کی پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کی سرگرمیاں اپنے شباب پر ہیں اور ہر پارٹیاں اپنی اپنی جیت کا دعوی کررہی ہیں ، مگر تازہ اوپینین پول میں بی جے پی بڑا جھٹکا لگتا نظر آرہا ہے۔ اپنی تمام تر کوششیں جھونک دینے اور اسمبلی انتخابات میں جیت کی بدولت راجیہ سبھا میں اپنی مشکلیں آسان کرنے کا خواب سجائے بی جےپی کو آئندہ اسمبلی انتخابات میں بڑا جھٹکا لگ سکتا ہے۔

ٹائمس ناو اور سی ووٹر نے انتخابات سے پہلے اوپنین پول کیا ہے ۔ اوپنین پول کے مطابق جہاں مغربی بنگال میں ایک مرتبہ پھر دیدی کا جلوہ نظر آرہا ہے وہیں تمل ناڈو میں بھی اماں اپنی کرسی برقرار رکھیں گی۔ آسام میں اسمبلی معلق ہوگی اور کسی کو بھی واضح اکثریت نہیں ملے گی تاہم بی جے پی سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھر سکتی ہے جبکہ بدر الدین اجمل کی اے آئی یو ڈی ایف کنگ میکر ثابت ہوسکتی ہے۔ اسی طرح پڈوچری میں آئی این سی اور ڈی ایم کے اتحاد کو اکثریت دی گئی ہے۔

First published: Apr 01, 2016 09:20 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading