ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

محکمہ موسمیات کل پھر بھاری بارش۔طوفان کا الرٹ جاری کیا،اب تک 115 لوگ ہلاک

یو پی میں بدھ کو آئے آندھی۔طوفان اور راجستھان میں مرنے والوں کی تعداد 115 تک پہنچ گئی ہے۔إحکمہ موسمیات نے الرٹ دیا ہے کہ 5 مئی کو پھر سے طوفان کے ساتھ بھاری بارش ہو سکتی ہے۔

  • News18.com
  • Last Updated: May 04, 2018 01:16 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
محکمہ موسمیات کل پھر بھاری بارش۔طوفان کا الرٹ جاری کیا،اب تک 115 لوگ ہلاک
یو پی میں بدھ کو آئے آندھی۔طوفان اور راجستھان میں مرنے والوں کی تعداد 115 تک پہنچ گئی ہے۔إحکمہ موسمیات نے الرٹ دیا ہے کہ 5 مئی کو پھر سے طوفان کے ساتھ بھاری بارش ہو سکتی ہے۔

یو پی میں بدھ کو آئے آندھی۔طوفان اور راجستھان میں مرنے والوں کی تعداد 115 تک پہنچ گئی ہے۔إحکمہ موسمیات نے الرٹ دیا ہے کہ 5 مئی کو پھر سے طوفان کے ساتھ بھاری بارش ہو سکتی ہے۔


محکمہ موسمیات کے ترجمان نے بتایا کہ کم از کم درجہ حرارت کل کے 19.8دگری کے مقابلے بڑھ کر 22.6ڈگری ہوگیا ہے۔ دن کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35ڈگری رہنے اور گرج کے ساتھ تیز چھینٹے پڑنے کی امید ہے۔


محکمہ موسمیات کے مطابق سنیچر کو بھی اسی طرح کا موسم رہنے کااندازہ ہے اور کم از کم درجہ حرارت 23ڈگری رہ سکتا ہے۔ کل کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35.2ڈگری درج کیا گیا تھا۔


نئی دہلی۔دہلی میں آج صبح آسمان میں جزوی طورپر بادل چھائے رہے اور کم از کم درجہ حرارت 22.6ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیاجو اس سیز ن کے لحاظ سے دو ڈگری کم ہے۔
نئی دہلی۔دہلی میں آج صبح آسمان میں جزوی طورپر بادل چھائے رہے اور کم از کم درجہ حرارت 22.6ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیاجو اس سیز ن کے لحاظ سے دو ڈگری کم ہے۔


 

محکمہ موسمیات نے 5 سے 7 مئی تک موسم خراب ہونے کا الرٹ دیا ہے۔

 बुधवार को आए आंधी-तूफान में उत्तर प्रदेश और राजस्थान में मरने वालों का कुल आंकड़ा 115 तक पहुंच चुका है. मौसम विभाग की चेतावनी है कि 5 मई को फिर से आंधी-तूफान के साथ भारी बारिश हो सकती है.
ریگستانی طوفان کی زد میں آیا بیکانیر،دوپہر میں بھی اندھیرا چھایا ہوا ہے۔




وہیں راجستھان میں آئے طوفان سے بجلی پر زبردست اثر پڑا ہے۔اکیلے الور میں 5 ہزار بجلی کے کھمبے گر گئے ہیں۔الور ،بھرتپور ،کرولی اور دھولپور میں قریب 10ہزار بجلی کے پول کو آندھی۔طوفان سے نقصان پہنچا ہے۔بھرتپور شہر میں بجلی گل ہے۔220 کی


 

یوپی میں اب تک آندھی۔طوفان سے 73 لوگوں کی موت ہو گئی ہے اور 91 لوگ زخمی ہیں۔
یوپی میں اب تک آندھی۔طوفان سے 73 لوگوں کی موت ہو گئی ہے اور 91 لوگ زخمی ہیں۔


 

نیوز ایجنسی یو این آئی کے ان پٹ کے ساتھ

First published: May 04, 2018 01:08 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading