ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

شوہر نے پہلے بیوی کے ساتھ کیا یہ خوفناک کام، پھر ساس اور سالی کا قتل کرکے لاش کے ساتھ بنائے جسمانی تعلقات، اور کیا ایسا کہ اڑ جائیں گے ہوش

ملزم نے ناجائز تعلقات کے شک کے چلتے پہلے اپنی بیوی کا قتل کیا۔ اس کے بعد ملزم نے ایک کے بعد ایک اپنی ساس اور 18 سال کی اپنی سالی منیشا کو تیزدھار ہتھیار سے حملہ کرکے موت کے گھاٹ اتارا۔ اتنا ہی نہیں قتل کے بعد ساس اور سالی کے ساتھ جسمانی تعلقات بھی بنائے۔

  • Share this:
شوہر نے پہلے بیوی کے ساتھ کیا یہ خوفناک کام، پھر ساس اور سالی کا قتل کرکے لاش کے ساتھ بنائے جسمانی تعلقات، اور کیا ایسا کہ اڑ جائیں گے ہوش
شوہر کی بیوی کے ساتھ خوفناک کرتوت

ہریانہ کے پانی پت میں ہوئے ایک ساتھ تین قتل (triple murder case) کی گتھی کو سلجھانے کا دعوی پولیس نے کیا ہے۔ سمالکھا کھنڈ میں ایک کے بعد ایک تین خواتین کے قتل کی گتھی کو سی آئی اے ون پولیس نے سلجھانے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ جعرات جو ڈی ایس پی ستیش وتس نے کانفرنس کرکے انکشاف کیا کہ ایک کے بعد ایک تین خواتین کے قتل کی واردات کو انجام دینے والا کوئی اور نہیں بلکہ مہلوک خاتون مدھو کا شوہر نور حسن ہی ہے۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے اور آگے کی کارروائی کر رہی ہے۔

ملزم نے ناجائز تعلقات کے شک کے چلتے پہلے اپنی بیوی کا قتل کیا پھر ثبوتوں کو چھہانے کیلئے نور حسن نے اپنی بیوی کی لاش کو جلایا اور چہرے کو بری طرح سے بگاڑ دیا۔ خاتون کا کنکال پولیس کو ریلوے ٹریک پر پڑا ملا تھا۔ اس کے بعد ملزم نور حسن نے ایک کے بعد ایک اپنی ساس اور 18 سال کی اپنی سالی منیشا کو تیز دھار ہتھیار سے حملہ کرکے موت کے گھاٹ اتارا۔ اتنا ہی نہیں قتل کے بعد ساس اور سالی کے ساتھ جسمانی تعلقات بھی بنائے۔ سائیکو کلر نور حسن نے اپنی ساس کی بھی پہچان چھپانے کیلئے اس کو جلاکر بڑ شام گاؤں کی نہر کے پاس پھینک دیا تھا۔ سالی کا قتل اور ریپ کرکے گندے نالے میں پھینکا تھا۔

فی الحال سی اے آئی نے سائیکو کلر کو سملاکھا سے گرفتار کر لیا ہے۔ پوچھ۔گچھ کیلئے 28 ستمبر تک ریمانڈ پر لیا ہے تاکہ کچھ اور خلاصے بھی ہو سکیں۔ آپ کو بتادیں کہ ملزم نور حصن اصل طور پر پر پٹی کلیانی کا رہنے والا تھا۔ یہ سمالکھا میں کرائے کے مکان میں کرائے کے مکان میں رہتا تھا۔ اس پر 75000 روپئے کے انعام کا اعلان بھی کیا گیا تھا۔


وہیں ملزم نے وارداتوں کو انجام دیکر جگہ بدلنے کی کوشش اور پولیس نے اسی پہر کو جوڑ کر ملزم کو گرفتار کرنے میں بڑی کامیابی حاصل کی۔

Published by: sana Naeem
First published: Sep 25, 2020 05:59 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading