ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

تین طلاق بل دھوکہ ہے،یہ سبھی طلاق پر پابندی لگاتا ہے:مسلم پرسنل لا بورڈ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے تین طلاق بل کو دھوکہ قرار دیا ہے۔بورڈ نے کہاکہ یہ بل دھوکہ ہے تو سبھی طرح کی طلاق پر روک لگاتا ہے۔پریس کانفرنس میں بورڈ کی جانب سے کہا گیا کہ وہ جلد ہی اہم میٹنگ کرنے جا رہے ہٰین۔جس میں ایوان میں ملتوی پڑے تین طلاق بل پر بحث کی جائیگی۔میٹنگ میں اس بل کی پوزیشن،منصوبہ بندی اور آگے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
تین طلاق بل دھوکہ ہے،یہ سبھی طلاق پر پابندی لگاتا ہے:مسلم پرسنل لا بورڈ
علامتی تصویر ۔ نیوز 18 ہندی ڈاٹ کام ۔

نئی دہلی۔آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے تین طلاق بل کو دھوکہ قرار دیا ہے۔بورڈ نے کہاکہ یہ بل دھوکہ ہے تو سبھی طرح کی طلاق پر روک لگاتا ہے۔پریس کانفرنس میں بورڈ کی جانب سے کہا گیا کہ وہ جلد ہی اہم میٹنگ کرنے جا رہے ہٰین۔جس میں ایوان میں ملتوی پڑے تین طلاق بل پر بحث کی جائیگی۔میٹنگ میں اس بل کی پوزیشن،منصوبہ بندی اور آگے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔


بورڈ کی جانب سے کہا گیا ہیکہ میٹنگ میں اس بات پر بھی غور وخوض ہوگا کہ اس بل کا کیسے مقابلہ کیا جائے۔حالانکہ مسلم پرسنل لا بورڈ تین طلاق بل کی مخالفت میں نہیں ہے لیکن کچھ بنیادی حقوق کی پامالی کے خلاف آواز اٹھا رہا ہے۔

First published: Feb 08, 2018 01:53 PM IST