உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    نریندر مودی کو دوبارہ وزیر اعظم کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں 63 فیصد لوگ: سروے

    سروے میں حصہ لینے والے 50 فیصد لوگوں نے کہا کہ مودی کے سیکنڈ ٹرم سے ملک کو بہتر مستقبل ملے گا

    سروے میں حصہ لینے والے 50 فیصد لوگوں نے کہا کہ مودی کے سیکنڈ ٹرم سے ملک کو بہتر مستقبل ملے گا

    سروے میں حصہ لینے والے 50 فیصد لوگوں نے کہا کہ مودی کے سیکنڈ ٹرم سے ملک کو بہتر مستقبل ملے گا

    • Share this:
      ملک اور دنیا میں رہنے والے 63 فیصد سے زیادہ ہندوستانی نریندر مودی کو دوبارہ وزیر اعظم کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں۔ حال ہی میں ایک آن لائن سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے۔ اس سروے میں حصہ لینے والے 50 فیصد لوگوں نے کہا کہ مودی کے سیکنڈ ٹرم سے ملک کو بہتر مستقبل ملے گا۔

      نیوز پورٹل " ڈیلی ہنٹ ' اور ڈیٹا تجزیہ کرنے والی کمپنی " نیلسن انڈیا "نے ایک بیان میں دعوی کیا ہے کہ ان کا سروے ملک اور غیر ملک کے 54 لاکھ لوگوں کے خیالات کی بنیاد پر ہے۔
      سروے کے مطابق ، 63 فیصدی لوگوں نے نریندر مودی کے 2014 کے مقابلے میں زیادہ یا اسی سطح کا بھروسہ ظاہر کیا ہے اور گزشتہ چار سالوں میں ان  کی قائدانہ صلاحیت پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ ادھر کانگریس نے  اس سروے کے نتیجے کو بے تکا اور فرضی بتایا ہے۔
      First published: