உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    حضرت نظام الدین آرہی ٹرین میں ملا لاوارث بیگ، مچا ہنگامہ، Bomb Disposal Squad ٹیم موقع پر پہنچی

    Adarsh Nagar Railway station: آج ایک لوکل ٹرین میں ایک لاوارث بیگ (Unattended bag found inside a local Train) ملنے کی اطلاع ملنے پر ہلچل مچ گئی۔ اس کی اطلاع ملنے کے بعد ٹرین کو آدرش نگر ریلوے اسٹیشن (Adarsh Nagar Railway station) پر روک دیا گیا۔

    • Share this:
      نئی دہلی. ہریانہ کے کروکشیتر سے حضرت نظام الدین (Hazrat Nizamuddin) ریلوے اسٹیشن کی طرف آنے والی ایک لوکل ٹرین میں آج ایک لوکل ٹرین میں ایک لاوارث بیگ (Unattended bag found inside a local Train) ملنے کی اطلاع ملنے پر ہلچل مچ گئی۔ اس کی اطلاع ملنے کے بعد ٹرین کو آدرش نگر ریلوے اسٹیشن (Adarsh Nagar Railway station) پر روک دیا گیا۔ اس کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ (بی ڈی ایس) کو موقع پر بلایا گیا جہاں اس کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔ ابھی اس حوالے سے معلومات کا انتظار ہے۔

      ڈی سی پی ریلوے کی طرف سے جاری ایک سرکاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ کروکشیتر-حضرت نظام الدین مسافر ٹرین نمبر 04406 کے ایک ڈبے میں صبح 10.25 بجے آگ لگنے کی اطلاع ملی تھی۔ ایک لاوارث بیگ برآمد ہوا جس میں ایک چھوٹا سا کنٹینر بھی رکھا ہوا تھا اس کے ساتھ ایک چھوٹی سی سرخ رنگ کی پوٹلی بھی تھی۔ اس پوٹلی میں رکھی کیلوں میں آگ لگ گئی اور اس میں سے تقریباً دو کلو کیلیں بھی برآمد ہوئی ہیں۔

      بتایا جاتا ہے کہ مسافروں نے بیگ کو ٹرین سے باہر پھینک دیا اور آدرش نگر ریلوے اسٹیشن  (Adarsh Nagar Railway station) کے عملے نے کیل برآمد کر لیں۔ اس بیگ میں بڑھئی کا استعمال شدہ بوسیدہ کپڑا بھی برآمد ہوا ہے۔ خبر لکھے جانے تک ریلوے حکام کی جانب سے اس حوالے سے کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا تھا۔
      Muslim Shrine: درگاہ پر زعفرانی رنگ پوتنے سے پھیلی کشیدگی، مسلم کمیونٹی میں ناراضگی، نامعلوم لوگوں کے خلاف معاملہ درج

      بتا دیں کہ اس واقعہ سے قبل یوم جمہوریہ سے چند دن پہلے غازی پور پھول منڈی سے اور پھر فروری کے مہینے میں بھی سیما پوری علاقے سے لاوارث بیگ برآمد ہوئے تھے، جس میں آر ڈی ایکس جیسا طاقتور دھماکہ خیز مواد برآمد کیا گیا تھا۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: