ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

عام بجٹ 2016 : کالی کمائی کو سفید بنانے کیلئے ایک اور موقع ، جرمانہ دو ، معافی پاؤ

نئی دہلی : ملک میں کالے دھن رکھنے والوں کا اس مرتبہ بجٹ میں ایک اور موقع دیا گیا ہے ۔ وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے اعلان کیا ہے کہ ایسے لوگوں کو ایک اور موقع دیا جائے گا اور یکم جون سے 30 ستمبر تک غیر اعلانیہ آمدنی سامنے لانے والوں کو 45 فیصد ٹیکس لگا کر معاف کر دیا جائے گا۔

  • Pradesh18
  • Last Updated: Feb 29, 2016 03:37 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
عام بجٹ 2016 : کالی کمائی کو سفید بنانے کیلئے ایک اور موقع ، جرمانہ دو ، معافی پاؤ
نئی دہلی : ملک میں کالے دھن رکھنے والوں کا اس مرتبہ بجٹ میں ایک اور موقع دیا گیا ہے ۔ وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے اعلان کیا ہے کہ ایسے لوگوں کو ایک اور موقع دیا جائے گا اور یکم جون سے 30 ستمبر تک غیر اعلانیہ آمدنی سامنے لانے والوں کو 45 فیصد ٹیکس لگا کر معاف کر دیا جائے گا۔

نئی دہلی : ملک میں کالے دھن رکھنے والوں کا اس مرتبہ بجٹ میں ایک اور موقع دیا گیا ہے ۔ وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے اعلان کیا ہے کہ ایسے لوگوں کو ایک اور موقع دیا جائے گا اور یکم جون سے 30 ستمبر تک غیر اعلانیہ آمدنی سامنے لانے والوں کو 45 فیصد ٹیکس لگا کر معاف کر دیا جائے گا۔


غور طلب ہے کہ جیٹلی کی بلیک منی نكلوانے کی سابقہ اسکیم سپر فلاپ رہی تھی اور 90 دن میں محض 3770 کروڑ روپے سامنے آئے تھے۔ اس سے زیادہ کامیاب تو 1997 میں گجرال حکومت میں وزیر خزانہ پی چدمبرم کی وی ڈی آئی ایس اسکیم رہی تھی ، جس کے تحت نہ صرف 33 ہزار 697 کروڑ روپے سامنے آئے تھے ، بلکہ حکومت کو اس پر ٹیکس سے تقریبا 10 ہزار کروڑ ملے بھی تھے۔ بتایا جاتا ہے کہ جیٹلی کی وزارت نے اسکیم بنانے سے پہلے ہوم ورک نہیں کیا تھا ، جس کی وجہ سے حکومت کی رسوائی ہوگئی۔


تاہم ایک مرتبہ حکومت ایسی اسکیم لانے جا رہی ہے ، جس کے تحت کالا دھن رکھنے والوں کے لئے معافی اسکیم لائی جائے گی۔ یہ اسکیم یکم جون سے 30 ستمبر 2016 تک چلے گی۔ اس کے تحت کالی کمائی کا اعلان کرنے والوں پر 45 فیصد جرمانہ لگایا جائے گا اور ان کی کالی کمائی سفید ہو جائے گی۔

First published: Feb 29, 2016 02:53 PM IST