உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    تاج محل کے تحفظ کو لیکر یوگی حکومت کو سپریم کورٹ کی پھٹکار

    تاج محل : فائل فوٹو

    تاج محل : فائل فوٹو

    تاج محل کے تحفظ میں لا پرواہی کو لیکر سپریم کورٹ نے یوپی کی یوگی حکومت کو پھٹکار لگائی ہے۔

    • Share this:
      تاج محل کے تحفظ میں لا پرواہی کو لیکر سپریم کورٹ نے یوپی کی یوگی حکومت کو پھٹکار لگائی ہے۔ سپریم کورٹ نے تاج محل ٹریپوجیم زون (ٹی ٹی زیڈ) کو حکم دیا ہے کہ وہ کورٹ میں حاضر ہو اور سپریم کورٹ کو اس سے متعلق پوری جانکاری دیں۔

      سپریم کورٹ نے اتر پردیش حکومت سے پوچھا کہ تاج محل کے آس پاس انڈسٹریز کو بڑھانے کیلئے اجازت کیوں دی گئی؟ سپریم کورٹ نے پیرس کی ایفل ٹاور کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ یوپی حکومت وہا ں سے سیکھے کہ تاریخی عمارتوں کو کیسے سنبھال کر رکھا جاتا ہے۔
      First published: