ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

لکھنؤ پولیس کا کارنامہ ، تنازع نے طول پکڑا تو دریا میں پھینکوادی لاش

لکھنؤ: یوپی میں پولیس کی بے حسی اس وقت دیکھنے کو ملی ، جب سرحدی تنازع کی وجہ سے پولیس نے ایک لاش واپس دریا میں پھینکوادی۔ خیال رہے کہ ایک لاش گومتی ندی میں ملی تھی ۔ موقع پر حضرت گنج اور میٹروپولیٹن پولیس پہنچی۔ لاش کو باہر نکالا گیا ، لیکن سرحدی تنازع کو لے کر دونوں تھانوں کی پولیس میں بحث چھڑ گئی۔

  • Pradesh18
  • Last Updated: Mar 09, 2016 12:23 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
لکھنؤ پولیس کا کارنامہ ، تنازع نے طول پکڑا تو دریا میں پھینکوادی لاش
لکھنؤ: یوپی میں پولیس کی بے حسی اس وقت دیکھنے کو ملی ، جب سرحدی تنازع کی وجہ سے پولیس نے ایک لاش واپس دریا میں پھینکوادی۔ خیال رہے کہ ایک لاش گومتی ندی میں ملی تھی ۔ موقع پر حضرت گنج اور میٹروپولیٹن پولیس پہنچی۔ لاش کو باہر نکالا گیا ، لیکن سرحدی تنازع کو لے کر دونوں تھانوں کی پولیس میں بحث چھڑ گئی۔

لکھنؤ: یوپی میں پولیس کی بے حسی اس وقت دیکھنے کو ملی ، جب سرحدی تنازع کی وجہ سے پولیس نے ایک لاش واپس دریا میں پھینکوادی۔ خیال رہے کہ ایک لاش گومتی ندی میں ملی تھی ۔ موقع پر حضرت گنج اور میٹروپولیٹن پولیس پہنچی۔ لاش کو باہر نکالا گیا ، لیکن سرحدی تنازع کو لے کر دونوں تھانوں کی پولیس میں بحث چھڑ گئی۔

پولیس والوں پر الزام ہے کہ اس کے بعد لاش کو دوبارہ دریا میں پھنکوادیا گیا۔ تاہم وہاں موجود لوگوں نے اس بات کی اطلاع فوری طور پر اعلی افسران کو دی، جس کے بعد لاش کو نکال کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا گیا۔ ڈی جی پی نے اس پورے معاملے کی جانچ کا حکم دے دیا ہے۔

First published: Mar 09, 2016 12:23 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading