உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    دہلی میں موسلادھار بارش ، جام میں پھنسے امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری

    موسلادھار بارش کی وجہ سے دہلی میں کئی مقامات پر پانی جمع ہوگیا ،جس وجہ سے کافی ٹریفک جام دیکھنے کو ملا۔ یہاں تک کہ امریکی وزیر خارجہ اور ان کا قافلہ بھی ستیہ مارگ پر ٹریفک جام میں پھنس گیا

    • Agencies
    • Last Updated :
    • Share this:
      نئی دہلی : موسلادھار بارش کی وجہ سے دہلی میں کئی مقامات پر پانی جمع ہوگیا ،جس وجہ سے کافی ٹریفک جام دیکھنے کو ملا۔ یہاں تک کہ امریکی وزیر خارجہ اور ان کا قافلہ بھی ستیہ مارگ پر ٹریفک جام میں پھنس گیا۔
      ہند-امریکہ اسٹریٹجک اور کمرشیل بات چیت میں حصہ لینے کے لئے آئے کیری جنوبی دہلی کے چانکیہ پوری میں واقع ایک ہوٹل جا رہے تھے۔ ایک افسر نے بتایا کہ ان کا قافلہ ستیہ مارگ کے نزدیک کافی جام میں پھنس گیا۔
      دہلی پولیس اور ٹریفک حکام نے 'سیکورٹی کا حوالہ دیتے ہوئے اس واقعہ کی تفصیلات بتانے سے انکار کر دیا۔ غور طلب ہے کہ آج شام کو دہلی میں جم کر بارش ہوئی ، جس سے دہلی سے گروگرام تک کافی جام لگا رہا۔
      First published: