உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    نو سالہ معصوم بچی کے ساتھ پڑوسی نے دکھائی حیوانیت، ملزم کے خلاف کیس درج

    علامتی تصویر

    علامتی تصویر

    ہفتہ کی شب ایک نوجوان نے معصوم بچی کے ساتھ آبروریزی کی۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:
      اترپردیش میں پرتاپگڑھ ضلع ہیڈکواٹر سے تیس کلومیٹر کی مسافت پر تھانہ کندھئی علاقے کے رٹھوت گاوْں میں ہفتہ کی شب ایک نوجوان نے معصوم بچی کے ساتھ آبروریزی کی۔
      ایس ایچ او سنجے شرما نے بتایا کہ ایک بیوہ خاتون اپنی نو سال کی بیٹی و پانچ سال کی بیٹے کے ساتھ رہتی ہے۔شب میں خاتون پڑوس میں گئی تھی۔بیٹا گھر کے باہر و بیٹی گھر میں تھی۔گاوْں کا راجیش گھر میں گھس کر معصوم کے ساتھ آبروریزی کی اور بیہوش ہونے پر چھوڑ کر فرار ہو گیا۔جب لڑکا گھر گیا تو دیکھا اسکی بہن خون میں لت پت پڑی تھی ۔شور غل پر پاس پڑوس کے لوگ پہنچے اور مقامی اسپتال پہنچایا۔اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی۔ ملزم راجیش کے خلاف سنگین دفعات میں کیس درج کر واقعہ کی تحقیقات کی جارہی ہے۔
      First published: