உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شوہر کو دودھ میں نیند کی گولیاں دے کر سلادیتی تھی بیوی ، پھر سپاہی کے ساتھ کرتی تھی یہ کام، کھلا راز تو مچ گیا ہنگامہ

    شوہر کو دودھ میں نیند کی گولیاں دے کر سلادیتی تھی بیوی ، پھر سپاہی کے ساتھ کرتی تھی یہ کام

    شوہر کو دودھ میں نیند کی گولیاں دے کر سلادیتی تھی بیوی ، پھر سپاہی کے ساتھ کرتی تھی یہ کام

    Extramarital Affair: بریلی کے ایک سپاہی کا صراف کی بیوی پر دل آگیا ۔ صراف کو جب اس ناجائز معاشقہ کا پتہ چلا تو ہنگامہ مچ گیا ۔ ایس پی نے ملزم سپاہی کو لائن حاضر کردیا ہے ۔

    • Share this:
      بریلی : اترپردیش کے بریلی ضلع میں ایک خاتون کا وہاں کے رہنے والے صراف کی بیوی پر دل آگیا ۔ اس کے بعد سپاہی نے صراف کی بیوی کو عشق کے جال میں ایسا پھنسایا کہ وہ اس کی خاطر ہر روز اپنے شوہر کو دودھ میں نیند کی گولیاں ملا کر سلا دیتی تھی ۔ سپاہی اپنی شادی شدہ معشوقہ کے گھر اس سے ملنے پہنچ گیا ۔ معشوقہ کے شوہر کے دیکھنے کے بعد دونوں میں کہا سنی ہوگئی ۔ جمعہ دیر رات سپاہی کا ہنگامہ دیکھ ایس ایس پی نے سپاہی کو لائن حاضر کردیا ۔

      دراصل بریلی کے کینٹ تھانہ میں تعینات 2019 بیچ کے سپاہی نے ڈیوٹی کے دوران کینٹ تھانہ میں ہی صرافہ کاروباری کی بیوی سے دوستی کرلی ۔ اس نے خاتون کے گھر بھی آنا جانا شروع کردیا ۔ اسی دوران سپاہی کی خاتون سے فون پر بات چیت بھی شروع ہوگئی ۔ سپاہی نے صرافہ کاروباری سے بھی دوستی کرلی اور اس کے بعد صرافہ کی بیوی اور سپاہی کے درمیان معاشقہ کی کہانی شروع ہوگئی ۔ دونوں فون پر چیٹنگ کرتے اور ویڈیو کال پر بات بھی کیا کرتے تھے ۔

      بتایا تو یہ بھی جارہا ہے کہ چھ مہینے پہلے صرافہ کاروباری نے بیوی کے موبائل فون میں سپاہی سے ہوئی چیٹنگ دیکھ لی تھی ، جس کے بعد گھر میں کافی ہنگامہ ہوا تھا ۔ سپاہی اور اس کی معشوقہ کے درمیان معاشقہ اتنا بڑھ گیا کہ سپاہی نے اپنی معشوقہ کے گھر کے پاس ہی کمرہ لے لیا ۔ رات کے وقت جب معشوقہ کا شوہر گہری نیند میں سوجاتا ، تو موقع ملتے ہی سپاہی اپنی معشوقہ سے ملنے اس کے گھر پہنچ جاتا ۔

      سپاہی کی معشوقہ اپنے ہی شوہر کو گہری نیند میں سلانے کیلئے دودھ میں نیند کی گولیاں دیا کرتی تھی ۔ دیر رات طبیعت ٹھیک ہونے کی وجہ سے کاروباری اوپر کمرے میں لیٹا تھا ، تبھی رات ایک بجے سپاہی اپنی معشوقہ سے ملنے اس کے گھر پہنچ گیا ۔ سپاہی رات کو معشوقہ کے ساتھ تھا ، تبھی اس کا شوہر آگیا ۔ بیوی کو سپاہی کے ساتھ دیکھ کر اس نے جم کر ہنگامہ کیا ۔ ہنگامہ کی اطلاع پر پہنچی پولیس سپاہی کو تھانے  لے آئی ، جہاں معشوقہ نے سپاہی کے ساتھ ہی رہنے کی بات کہہ کر شوہر پر مارپیٹ کا الزام لگادیا ۔

      کینٹ تھانہ کے انسپکٹر راجیو سنگھ نے بتایا کہ دونوں میں کافی دنوں سے بات چیت ہورہی تھی ۔ خاتون کو سمجھا کر اس کے مائیکہ والے اپنے ساتھ لے گئے ۔ سپاہی کے خلاف ابھی تک کوئی تحریری شکایت نہیں ملی ہے ۔ اگر شکایت ملتی ہے تو اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ۔ فی الحال ایس اسی پی روہت سنگھ سجوان نے سپاہی کو لائن حاضر کردیا ہے ۔
      Published by:Imtiyaz Saqibe
      First published: