உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جیل میں بند قیدی نے انگلی کی انگوٹھی نکال کر اپنے پرائیویٹ پر چڑھالی، بگڑ گئی حالت

    پورا معاملہ فیروز آباد ڈسٹرکٹ جیل کا ہے جہاں مین پوری کا رہائشی 65 سالہ قیدی شہیر علی قتل کے جرم میں سزا کاٹ رہا ہے۔ اس قیدی شہیر علی نے جیل میں ایسی حرکت کی کہ اس کی زندگی مشکل میں پڑ گئی۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Firozabad, India
    • Share this:
      فیروز آباد: یوپی کی فیروز آباد ڈسٹرکٹ جیل میں عمر رسیدہ قیدی کی کرتوت اس کی اپنی جان پر بن آئی۔ دراصل قیدی نے ہاتھ کی انگلی سے انگوٹھی نکال کر پرائیویٹ پارٹ پر چڑھا لی۔ اس کے بعد قیدی کی حالت بگڑ گئی۔ قیدی کو تشویشناک حالت میں فیروز آباد سے آگرہ میڈیکل کالج ریفر کر دیا گیا ہے۔

      پورا معاملہ فیروز آباد ڈسٹرکٹ جیل کا ہے جہاں مین پوری کا رہائشی 65 سالہ قیدی شہیر علی قتل کے جرم میں سزا کاٹ رہا ہے۔ اس قیدی شہیر علی نے جیل میں ایسی حرکت کی کہ اس کی زندگی مشکل میں پڑ گئی۔ دراصل قیدی نے اپنی انگلی کی انگوٹھی اپنے پرائیویٹ پارٹ پر چڑھالی جس کے بعد اس کی حالت مزید بگڑ گئی۔ جلد بازی میں جیل انتظامیہ اسے فیروز آباد کے ٹراما سینٹر لے گئی۔ جہاں ڈاکٹروں نے اس کی سنگین حالت کو دیکھتے ہوئے اسے آگرہ میڈیکل کالج ریفر کر دیا۔ اس وقت قیدی زیر علاج ہے۔

      اس تصویر میں اگر 13 سیکنڈ کے اندر ڈھونڈ نکالی بلی تو آپ کی نظروں کا نہیں ہے کوئی توڑ

      ماڈل نے ایڈلٹ ویب سائٹ پر شیئر کی برہنہ فوٹو، اب ہوئی 6 سال کی جیل

      ضلع جیل کے سپرنٹنڈنٹ ارون کمار سنگھ نے بتایا کہ شہیر علی قتل کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ جیل میں بند ہے۔ جمعہ کی دیر رات جب اس نے اپنے پرائیویٹ پارٹ پر انگوٹھی چڑھا لی تو طبیعت مزید بگڑ گئی۔ قیدیوں سے یہ اطلاع ملنے کے بعد اسے علاج کے لیے آگرہ بھیج دیا گیا ہے۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: