ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

شوہر کی اس بات سے ناخوش بیوی نے بند کمرے میں کر ڈالا یہ ہوش اڑادینے والا کام: جانیں پورا معاملہ

یوپی کے نوئیڈا (Noida) میں منگک کی دیر شام کو ایک خاتون ہوم گارڈ (Lady Home Guard) نے خودکشی (Suicide کرلی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ شوہر کے رویے سے ناخوش خاتون ہوم گارڈ نے پنکھے سے لٹک کر اپنی جان گنوادی ہے۔

  • Share this:

یوپی کے نوئیڈا (Noida) میں منگک کی دیر شام کو ایک خاتون ہوم گارڈ (Lady Home Guard) نے خودکشی (Suicide) کرلی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ شوہر کے رویے سے ناخوش خاتون ہوم گارڈ نے پنکھے سے لٹک کر اپنی جان گنوادی ہے۔ اطلاع کے مطابق پولیس کو ابھی تک کوئی سوسائیڈ نوٹ نہیں ملا ہے۔ خاتون ہوم گارڈ کی تقرری مہیلا تھانہ میں تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ معاملے کی جانچ جاری ہے۔ جلد ہی اس کیس کی تہہ تک پہنچ جائیں گے۔

پولیس انچارج ابھینیندر سنگھ نےبتایا کہ تھانہ سیکٹر 39 کے علاقے سیکٹر 45 میں صدر پور کالونی کی رہائشی آرتی پانڈے (24 سال) نے پیر کی رات دیر سے اپنے گھر میں پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی

انہوں نے بتایا کہ واقعے کی اطلاع پاکر موقع پر پہنچی پولیس نے لاش کو قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیا ہے اور کہا کہ پولیس خودکشی کا پتہ لگا رہی ہے۔

ایک اور دیگر معاملے میں ، تھانہ فیز 3 کے علاقے چھجراسی کالونی میں رہنے والی 23 سالہ نکی نے پیر کی شام پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی۔ وہ نجی اسپتال میں ایمبولینس چلاتا تھا۔ میڈیا انچارج نے بتایا کہ پولیس کو پیر کی دیر رات واقعے کی اطلاع ملی۔ پولیس خودکشی کے ان دو واقعات کو ڈپریشن سے جوڑ کر دیکھ رہی ہے۔

Published by: Sana Naeem
First published: Jul 08, 2020 03:37 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading