چار دھام یاترا میں اب تک 39 عقیدت مندوں کی موت، DG Health نے بتائی یہ بڑی وجہ

Uttarakhand News: محکمہ صحت کے رہنما خطوط کے مطابق، 2700 میٹر سے زیادہ اونچائی پر واقع تمام چاروں دھام، بدری ناتھ، کیدارناتھ، گنگوتری اور یمونوتری میں تیرتھ یاتری زیادہ ٹھنڈ، کم نمی، کم ہوا کا دباؤ اور آکسین کی کم کم مقدار سےمتاثڑ ہو سکتے ہیں، اس لئے وہ میڈیکل جانچ کے بعد ہی یاترا شروع کریں۔

  • Share this:
    Uttarakhand News: اتراکھنڈ میں چار دھام یاترا Char Dham Yatra کے آغاز سے اب تک 39 یاتریوں کی موت ہو چکی ہے۔ ریاست کے محکمہ صحت کی ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر شیلجا بھٹ نے بتایا کہ ان تمام اموات کی وجوہات میں ہائی بلڈ پریشر، دل کے مسائل اور پہاڑیوں پر اونچائی کے ڈر mountain sicknes سے اور (height-related problem) متعلق ہیں۔ اس سال اتراکھنڈ میں چار دھام یاترا شروع ہوئے صرف 13 دن ہی ہوئے ہیں، ایسے میں اتنی بڑی تعداد میں عقیدت مندوں کی موت سے صحت خدمات کی تیاریوں پر سوال اٹھ رہے ہیں۔

    3 مئی کو اکشے ترتیا کے تہوار سے شروع ہونے والی چار دھام یاترا میں عقیدت مندوں کی ان اموات کو وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے سنجیدگی سے لیا ہے۔ سی ایم کی ہدایات پر، ریاست کے محکمہ صحت نے رہنما خطوط جاری کیے اور مندروں میں بہت زیادہ بھیڑ کو دیکھتے ہوئے ہر دھام میں درشن کے لیے مقرر کردہ روزانہ عقیدت مندوں کی زیادہ سے زیادہ تعداد میں ایک ہزار کا اضافہ کیا ہے۔

    یہ بھی پڑھئے:  Amarnath Yatra کی نگرانی کریں گے ڈرون کیمرا، 12000 جوان ہوں گے تحفظ کیلئے تعینات

    محکمہ صحت کے رہنما خطوط کے مطابق، 2700 میٹر سے زیادہ اونچائی پر واقع تمام چاروں دھام، بدری ناتھ، کیدارناتھ، گنگوتری اور یمونوتری میں تیرتھ یاتری زیادہ ٹھنڈ، کم نمی، کم ہوا کا دباؤ اور آکسین کی کم کم مقدار سےمتاثڑ ہو سکتے ہیں، اس لئے وہ میڈیکل جانچ کے بعد ہی یاترا شروع کریں۔

    یہ بھی پڑھئے: SBIکسٹمرس کا لون اور مہنگا ہوگا، بینک نے مہینے میں دوسری بار بڑھایا MCLR، چیک کریں نئی شرح
    اس کے علاوہ پہلے سے بیمار لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے ڈاکٹر کی رپورٹ، اپنی دوائیں اور ڈاکٹر کا فون نمبر اپنے پاس رکھیں۔ اس کے ساتھ دل کی بیماری، سانس کی بیماری، ذیابیطس، ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کو اونچائی والے علاقوں میں جاتے ہوئے خاص خیال رکھنے کو کہا گیا ہے۔
    Published by:Sana Naeem
    First published: