نئی دہلی : نو منتخب نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو جمعہ کو نائب صدر جمہوریہ کے عہدہ کا حلف لیا۔وینکیا نائیڈو کو صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے حلف دلایا ۔ وینکیا راجیہ سبھا میں شکریہ کی تحریک کے بعد اپنا پہلا خطاب بھی کریں گے ۔ اس سے پہلے صبح وہ راج گھاٹ پہنچے اور مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا۔
حلف لینے سے پہلے وینکیا نايڈ راج گھاٹ جا کر مہاتما گاندھی کی سمادھی پر خراج عقیدت پیش کیا ۔ سمجھا یہ بھی جا رہا ہے کہ حلف لینے کے بعد وہ راجیہ سبھا کے چیئرمین کے طور پر ایوان کی کارروائی میں حصہ بھی لیں گے ۔
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔