ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

آگرہ : عید میلاد النبی کے جلوس کے دوران دو فریقوں میں مارپیٹ اور پتھراؤ، 4 افراد خمی

آگرہ : تاج نگری آگرہ میں جمعہ کو عید میلاد النبی کے موقع پر نکلے جلوس کے دوران دو فریقوں میں جم کر مار پیٹ ہوگئی۔ اس دوران دونوں جانب سے خوب پتھر اؤ بھی ہوا۔

  • ETV
  • Last Updated: Dec 24, 2015 06:59 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
آگرہ : عید میلاد النبی کے جلوس کے دوران دو فریقوں میں مارپیٹ اور پتھراؤ، 4 افراد خمی
آگرہ : تاج نگری آگرہ میں جمعہ کو عید میلاد النبی کے موقع پر نکلے جلوس کے دوران دو فریقوں میں جم کر مار پیٹ ہوگئی۔ اس دوران دونوں جانب سے خوب پتھر اؤ بھی ہوا۔

آگرہ : تاج نگری آگرہ میں جمعہ کو عید میلاد النبی کے موقع پر نکلے جلوس کے دوران دو فریقوں میں جم کر مار پیٹ ہوگئی۔ اس دوران دونوں جانب سے خوب پتھر اؤ بھی ہوا۔


اس تشدد جھڑپ میں 4 افراد کے شدید طور پر زخمی ہونے کی خبر ہے ، جنہیں قریبی ہی اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔ یہ واقعہ شمش آباد تھانے کے گوپال پورہ علاقہ میں پیش آیا ، جہاں عید میلاد النبی کے موقع پر اچانک دو فریقوں میں جم کر پرتشدد جھڑپ ہوگئی۔


تاہم واقعہ کی اطلاع ملتے ہی موقع پر کثیر تعداد میں پولیس اہلکار پہنچ گئے ہیں ۔ فی الحال حالات قابو میں ہیں۔


قابل ذکر ہے کہ یہ وہی علاقہ ہے ، جہاں گزشتہ دنوں بھی اسی طرح کے پرتشدد واقعات پیش آئے تھے۔ اس کے باوجود ضلع انتظامیہ نے احتیاط کے طور پر کوئی قدم نہیں اٹھایاتھا۔ تاہم اب ضلع اور پولیس انتظامیہ مناسب کارروائی کی یقین دہانی کرارہے ہیں۔

First published: Dec 24, 2015 06:59 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading