உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جموں۔کشمیر: بانڈی پورہ میں پولنگ بوتھ کے باہر جھومنے لگا ووٹر، ویڈیو وائرل

    ملک بھر میں جمہوریت کے سب بڑے تہوار کا آج یعنی جمعرات سے آغاز ہو چکا ہے۔ لوک سبھا انتخابات 2019 کے پہلے مرحلے میں 20 ریاستوں کی 91 سیٹوں اور چار ریاستوں کی اسمبلی سیٹوں پر ووٹنگ چل رہی ہے۔

    • Share this:
      ملک بھر میں جمہوریت کے سب بڑے تہوار کا آج یعنی جمعرات سے آغاز ہو چکا ہے۔ لوک سبھا انتخابات 2019 کے پہلے مرحلے میں 20 ریاستوں کی 91 سیٹوں اور چار ریاستوں کی اسمبلی سیٹوں پر ووٹنگ چل رہی ہے۔ لوگ صبح سے پولنگ بوتھ کے سامنے کھڑے  ہوکر حق رائے دہی کا استعمال کر رہے ہیں۔ ایسے میں پولنگ بوتھ سے کچھ ایسی تصویریں اور ویڈیو بھی سامنے آرہے ہیں جو ہر کسی کے دل کو چھو جارہے ہیں۔

      ایسا ہی ایک ویڈیو جموں۔کشیر کے بانڈی پورہ سے سامنے آیا ہے۔ جس میں پولنگ بوتھ کے باہر لائن میں کھڑا ایک شخص باہر آکر ڈانس کرنے لگتا ہے۔ یہ ویڈیو دیکھ کر پتہ چلتا ہے کہ  جموں۔کشمیر کے لوگ سبھا انتخابات کو لیکر کس قدر پر جوش ہیں۔

      بتادیں کہ 40سیکنڈ کے اس ویڈیو میں ایک شخص بغیر آستین کے کالے سویٹر پہنے خوشی میں جھومتا ہوا نظر آرپا ہے۔ اس کے چہرے پر ایک الگ ہی مسکان ہے اور اس کے بغل کی قطار میں کھڑے لوگ اس کا ویڈٰو بنارہے ہیں۔ یہاں دیکھیں ویڈٰیو۔۔۔

      First published: