آسمان میں اڑتی ہوئی نظر آئی ایسی ڈراونی چیز، چیخیں مار کر بھاگے لوگ: ویڈیو دیکھیں
اگر آپ بھوت (Ghost) پریت میں یقین کرتے ہیں تو یقینا ان کا نام سن کر ہی آپ کے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہوں گے۔ ایسے میں اگر یقینان آپ کے سامنے کوئی بھوت آجائے تو پھر آپ کی حالت ہی خراب ہو جائے گی۔ سوشل میڈیا پر ایک ایسا ویڈیو وائرل ہو رہا ہے
- news18 Urdu
- Last Updated: Mar 02, 2021 11:55 AM IST

اگر آپ بھوت (Ghost) پریت میں یقین کرتے ہیں تو یقینا ان کا نام سن کر ہی آپ کے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہوں گے۔ ایسے میں اگر یقینان آپ کے سامنے کوئی بھوت آجائے تو پھر آپ کی حالت ہی خراب ہو جائے گی۔ سوشل میڈیا پر ایک ایسا ویڈیو وائرل ہو رہا ہے
اگر آپ بھوت (Ghost) پریت میں یقین کرتے ہیں تو یقینا ان کا نام سن کر ہی آپ کے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہوں گے۔ ایسے میں اگر یقینان آپ کے سامنے کوئی بھوت آجائے تو پھر آپ کی حالت ہی خراب ہو جائے گی۔ سوشل میڈیا پر ایک ایسا ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جو تقریبا 11 ماہ پرانا ہے۔ اس ویڈیو میں ایک بھوت کو آسمان (Sky) میں اڑتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ نہیں جس کسی نے اس بھوت کو دیکھا اس کی چیخ نکل گئی اور بھاگنے لگا۔ اس ویڈیو کو دیکھ کر یقینا آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔
سب سے بڑی بات یہ تھی کہ اس بھوت کو لوگوں نے صرف رات میں ہی اڑتے دیکھا اور اسے دیکھ کر لوگ اپنے گھروں کی طرف بھاگنے لگے۔ اگر آپ کو بھی لگ رہا ہے یہ ویڈیو میں اڑتے ہوئے نظر آرہی یہ چیز کوئی بھوت نہیں بلکہ ایک ڈرون ہے جس پر ایک پتلا لگایا گیا جو کسی ڈراونی شکل جیسا ہے تو چلئے اس بھوت کی آپ سچائی بتاتے ہیں۔ دراصل اس ویڈیو کو ہندوستانی جنگلات کی خدمات کے افسر سنتوش جوشی نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے تقریبا 11 ماہ قبل شیئر کیا تھا۔
One such innovative to keep people inside Home.#COVID2019india pic.twitter.com/m9UfhuYHK0
— Santosh Joshi IFS (@seesantu) March 29, 2020