உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ہوٹل کے کمرے میں عاشق کے ساتھ قابل اعتراض میں ملی بیوی تو شوہر نے کر ڈالی ایسی حرکت اڑ جائیں گے ہوش

    شوہر نے بیوی کو عاشق کے ساتھ قال اعتراض حالت میں پکڑا۔۔

    شوہر نے بیوی کو عاشق کے ساتھ قال اعتراض حالت میں پکڑا۔۔

    تاج نگری آگرہ میں ایک شوہر نے بیوی کو عاشق کے ساتھ قابل اعتراض حالت میں رنگے ہاتھوں پکڑنے کے بعد کچھ ایسا کیا کہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Share this:
      تاج نگری آگرہ میں شوہر نے اپنی بیوی کو عاشق کے ساتھ قابل اعتراض حالت میں رنگے ہاتھوں پکڑا جس کے بعد شوہر کا غصہ پھوٹا اور اس نے ایسا کچھ کر ڈالا کہ سبھی حیران رہ گئے۔ دراصل شوہر نے عاشق کے ساتھ بیوی کو پکڑنے کے بعد اس کی تھپڑ اور چپل سے جم کر پٹائی کردی۔ اب یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ معاملہ تاج گنج علاقے میں واقع ایک ہوٹل کا بتایا جا رہا ہے۔ ویڈیو میں پہلے شوہر نے خاتون کو تھپڑ مارے۔ اس کے بعد چپل سے جم کر پٹائی کر ڈالی۔
      ایک منٹ کے اس  ویڈیو میں شوہر نے خاتون کو 31 سے زیادہ چپل جڑ دئے۔ اس درمیان خاتون اسے بار۔بار رکنے اور اپنی بات کہنے کا موقع دینے کی منت کرتی رہی لیکن شوہر اتنا غصے میں تھا کہ وہ نہیں رکا اور چپلوں کی برساات کر دی۔ اتنا ہی نہیں وہ ویڈیو بنانے کی بات بھی کہہ رہا ہے۔ کہا جارہا ہے کہ شوہر نے ہی اس ویڈیو کو وائرل  کیا ہے۔

      ہوٹل میں عاشق کے ساتھ بیوی
      پورا معاملہ تھانہ تاج گنج علاقے کا بتایا جا رہا ہے جہاں پر ایک ہوٹل میں شوہر نے اپنی بیوی کو اس کے عاشق کے ساتھ رنگے یاتھوں پکڑ لیا۔ بیوی اور اس کا عاشق ہوٹل میں قابل اعتراض حالت میں تھے۔ شوہر کو کسی طرح سے بھنک لگ گئی۔ لہذا شوہر ہوٹل جا دھمکا۔ بیوی کو قابل اعتراض حالت میں دیکھنے کے بعد وہ بے قابو ہوگیا اور بیوی کی تھپڑ سے پٹائی کرنے لگا۔
      شوہر کا من اتنے سے نہیں بھرا۔ اس کے بعد اس نے چپل نکال لی اور بیوی کی بے تحاشہ پٹائی کرنے لگا۔ پٹائی کو ویڈیو بھی بنایا گیا جس کو سوشل میڈیا پر وائرل کر دیا گیا ہے۔ وائرل ہوئے اس ویڈیو کی تصدیق نیوز 18  نہیں کرتا ہے لیکن آگرہ میں یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہو رہا ہے۔
      Published by:sana Naeem
      First published: