اپنا ضلع منتخب کریں۔

    ٹینکر گھوٹالے میں ایف آئی آر درج ، شیلا دکشت کے ساتھ کیجریوال سے بھی ہو سکتی ہے پوچھ گچھ؟

    نئی دہلی : دہلی کے واٹر ٹینکر گھوٹالے کے معاملے میں ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔ اس سلسلہ میں دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال اور سابق وزیر اعلی شیلا دکشت کو طلب کیا جا سکتا ہے۔

    • Pradesh18
    • Last Updated :
    • Share this:
      نئی دہلی : دہلی کے واٹر ٹینکر گھوٹالے کے معاملے میں ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔ اس سلسلہ میں دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال اور سابق وزیر اعلی شیلا دکشت کو طلب کیا جا سکتا ہے۔
      اے سی بی کے سربراہ ایم کے مینا نے بتایا کہ ایل جی اور بی جے پی لیڈر وجیندر گپتا نے شکایتیں کی تھیں۔ اس میں اروند کیجریوال اور شیلا دیکشت کے ناموں کا ذکر تھا۔ اس صورت میں اے سی بی نے ایف آئی آر درج کر لی ہے۔ ضرورت پڑنے پر کیجریوال اور شیلا دیکشت سے پوچھ گچھ کی جا سکتی ہے۔ اے سی بی نے دہلی جل بورڈ کو بھی نوٹس بھیج کر اس وقت کے کاغذات طلب کئے ہیں ۔
      بی جے پی کے لیڈر وجیندرر گپتا نے کہا کہ یہ ہماری اخلاقی جیت ہے اور کیجریوال کی اخلاقی شکست ہے۔ کرپشن کے لئے زیرو ٹولرینس کی بات کی اور بدعنوانی کی جارہی ہے۔ ادائیگی تو ہر ماہ ہو رہی تھی۔ جب آپ نے 400 کروڑ کی بدعنوانی کو پکڑ لیا ، تو پھر ایکشن کیوں نہیں ؟ مجھے اس کے لئے ایوان میں بینچ پر کھڑا ہونا پڑا۔ کیجریوال اب کیوں نہیں بول رہے ہیں؟ اب بولیں۔ وہ بتائیں کہ ان کو حکومت میں رہنا ہے یا نہیں رہنا ہے۔
      First published: