உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مغربی بنگال کے گور نر کا متنازعہ بیان ، ملک میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کا کیا مطالبہ

    الہ آباد : ملک میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کو لے کر اب مغربی بنگال کے گورنر کیشری ناتھ ترپاٹھی نے متنازعہ بیان دیا ہے ۔

    • ETV
    • Last Updated :
    • Share this:
      الہ آباد : ملک میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کو لے کر اب مغربی بنگال کے گورنر کیشری ناتھ ترپاٹھی نے متنازعہ بیان دیا ہے ۔ ترپاٹھی نے اپنی کتاب سمئے سمئے پر کے رسم اجرا کے موقع پر الہ آباد نیشنل میوزیم میں منعقد ہونے والے پروگرام کے بعد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی اکثریت کا یہ مطالبہ ہے کہ ملک میں یکساں سول کوڈ کا نفاذ کیا جائے ۔
      گورنر نے کہا کہ مرکزی حکومت کو یکساں سول کوڈ کے نفاذ کے بارے میں اب سنجیدگی سےغورکرنا چاہئے۔ انہوں نے گوا کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ جس طرح گوا میں یکساں سول کوڈ نافذ کیا گیا ہے ، اسی طرح پورے ملک میں بھی یکساں سول کوڈ کا نفا ذ عمل میں آنا چاہئے ۔
      First published: