உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ریزرو بینک کا بڑا اعلان، یکم جنوری سے اے ٹی ایم سے نکال سکیں گے 4500 روپے

    ریزرو بینک نے دیر رات یہ اعلان کیا کہ نئے سال کے پہلے دن سے اے ٹی ایم سے لوگ ایک دن میں زیادہ سے زیادہ 4500 روپے نکال سکیں گے۔

    • Share this:
      نئی دہلی۔ نوٹ بندی سے پریشان لوگوں کی پریشانی دور کرنے کے لئے ریزرو بینک نے دیر رات بڑا اعلان کیا ہے۔ 1 جنوری 2017 سے اب اے ٹی ایم سے لوگ 4500 روپے نکال سکیں گے۔ ابھی تک یہ حد 2500 تک ہی تھی۔

      ریزرو بینک نے دیر رات یہ اعلان کیا کہ نئے سال کے پہلے دن سے اے ٹی ایم سے لوگ ایک دن میں زیادہ سے زیادہ 4500 روپے نکال سکیں گے۔ 8 نومبر کو نوٹ بندی کے اعلان کے بعد سے اے ٹی ایم سے رقم نکالنے کی حد مقرر کر دی گئی تھی۔ فی الحال ایک دن میں زیادہ تر 2500 روپے اور بینک سے چیک کے ذریعے ہفتے میں ایک بار زیادہ سے زیادہ 24000 روپے ہی نکالے جا سکتے ہیں۔
      First published: