ہوم » نیوز » No Category

یمنا ایکسپریس وے پر آپس میں ٹکرائی 30-40 گاڑیاں، متعدد زخمی

نئی دہلی : گھنے دھند کی وجہ سے یمنا ایکسپریس وے پر تین درجن سے زیادہ گاڑياں ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں ، جس میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو گریٹر نوئیڈا کے ایک نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

  • News18
  • Last Updated: Jan 24, 2016 06:49 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
یمنا ایکسپریس وے پر آپس میں ٹکرائی 30-40 گاڑیاں، متعدد زخمی
نئی دہلی : گھنے دھند کی وجہ سے یمنا ایکسپریس وے پر تین درجن سے زیادہ گاڑياں ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں ، جس میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو گریٹر نوئیڈا کے ایک نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

نئی دہلی : گھنے دھند کی وجہ سے یمنا ایکسپریس وے پر تین درجن سے زیادہ گاڑياں ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں ، جس میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو گریٹر نوئیڈا کے ایک نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔


یہ حادثہ صبح میں اس وقت پیش آیا ، جب ایک گاڑی ٹرک سے جا ٹکرائی اور اس کے پیچھے مسلسل کئی گاڑيا ںٹکراتی چلی گئیں۔ عینی شاہدین کے مطابق سات سے آٹھ افراد زخمی ہوئے ہیں، جبکہ ایک بچی شدید زخمی ہے ۔ اطلاع ملنے کے بعد پولیس موقع پر پہنچی اور ریسکیو کر کے گاڑیوں کو ایكسپریس وے سے ہٹایا گیا اور ٹریفک کھولا گیا ۔


اس حادثے کے بعد جمنا ایكسپریس وے سمیت پولیس انتظامیہ پر سوالات کھڑے ہونے شروع ہو گئے ہیں کہ تیز رفتار سے چلنے والوں کے خلاف آخر کب کارروائی ہوگی اور کب حادثوں کو روکا جائے گا۔

First published: Jan 24, 2016 06:49 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading