உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    یوگی آدتیہ ناتھ کا متنازع بیان ، کرناٹک کے وزیراعلی سدارميا کو بتایا بدتمیز قسم کا آدمی

    گورکھپور : بھارتیہ جنتا پارٹی کے فائر برانڈ لیڈر اور گورکھپور صدر سے ممبر پارلیمنٹ یوگی آدتیہ ناتھ نے ایک مرتبہ پھر متنازع بیان دیاہے۔

    گورکھپور : بھارتیہ جنتا پارٹی کے فائر برانڈ لیڈر اور گورکھپور صدر سے ممبر پارلیمنٹ یوگی آدتیہ ناتھ نے ایک مرتبہ پھر متنازع بیان دیاہے۔

    • ETV
    • Last Updated :
    • Share this:

      گورکھپور : بھارتیہ جنتا پارٹی کے فائر برانڈ لیڈر اور گورکھپور صدر سے ممبر پارلیمنٹ یوگی آدتیہ ناتھ نے ایک مرتبہ پھر متنازع بیان دیاہے۔


      یوگی آدتیہ ناتھ نے اس مرتبہ کرناٹک میں قانون و انتظام کی حالت خراب ہونے کا الزام لگاتے ہوئے ریاست کے وزیر اعلی سدارميا کو '' بدتمیز قسم کا آدمی '' کہہ دیا ہے۔ یوگی آدتیہ ناتھ نے ٹیپو سلطان کو لے کر کرناٹک میں جاری سیاسی گھمسان ​​پر کہا کہ وہاں کے وزیر اعلی فرقہ واریت کی بنیاد پر سماج کو بانٹنے کا کام کر رہے ہیں۔


      ٹیپو سلطان کی 265 ویں یوم پیدائش منانے کے فیصلے کو یوگی نے پوری طرح بدقسمتی بتایا ہے ۔ ساتھ ہی ساتھ انہوں نے کہا کہ کانگریس جان بوجھ کر ملک کے مهاپرشوں کی توہین کر رہی ہے۔ انہوں نے ٹیپو سلطان کو ظالم حکمران بتاتے ہوئے کانگریس حکومت کو نصیحت بھی دے ڈالی۔

      First published: