ہوم » نیوز » امراوتی

بجٹ 2018 : اب ہوٹل میں کھانا ہوا مہنگا ، اتنا بڑھ جائے گا آپ کا بل

۔ہوٹلوں میں کھانے اور درآمد فوڈ کے شوقین لوگوں کیلئے بری خبر ہے۔درآمد ہونے والی درجنوں چیزوں کے ساتھ بجٹ کے بعد ریسٹورینٹ۔ہوٹل میں کھانا مہنگا ہو گیا ہے۔حکومت نے ہوٹلوں اور ریسٹورینٹ کے ذریعہ کھانے میں استعمال کی جانے والی تعداد میں چیزوں پر کسٹم ڈیوٹی بڑھادی ہے۔درآمد فود پر بھی کسٹم ڈیوٹی بڑھادی گئی ہے۔ہوٹل اور ریسٹورینٹ چلانے والوں کے مطابق جاپانی اور تھائی فوڈ کے تو 35فیصد تک سامان غیر ممالک سے آتے ہیں۔دیگر فوڈ سے جڑی کئی چیزیں بھی باہر سے آتی ہیں۔

  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
بجٹ 2018 : اب ہوٹل میں کھانا ہوا مہنگا ، اتنا بڑھ جائے گا آپ کا بل
بجٹ سے ہوٹل میں کھانا ہوا مہنگا

نئی دہلی۔ہوٹلوں میں کھانے اور درآمد فوڈ کے شوقین لوگوں کیلئے بری خبر ہے۔درآمد ہونے والی درجنوں چیزوں کے ساتھ بجٹ کے بعد ریسٹورینٹ۔ہوٹل میں کھانا مہنگا ہو گیا ہے۔حکومت نے ہوٹلوں اور ریسٹورینٹ کے ذریعہ کھانے میں استعمال کی جانے والی تعداد میں چیزوں پر کسٹم ڈیوٹی بڑھادی ہے۔درآمد فود پر بھی کسٹم ڈیوٹی بڑھادی گئی ہے۔


ہوٹل اور ریسٹورینٹ چلانے والوں کے مطابق جاپانی اور تھائی فوڈ کے تو 35فیصد تک سامان غیر ممالک سے آتے ہیں۔دیگر فوڈ سے جڑی کئی چیزیں بھی باہر سے آتی ہیں۔


کتنا ہوگا مہنگا


نارمل کھانے کی چیزیں 5 فیصدی تک مہنگی ہو سکتی ہیں،وہیں جاپانی اور تھائی فوڈ زیادہ مہنگے ہو سکتے ہیں۔


کتنی بڑھی ہے کسٹم ڈیوٹی


اس سے پہلے 15 نومبر کو ریسٹورینٹ پر جی ایس ٹی کو 18فیصدی سے کم کرکے 5فیصدی کر دیا گیا تھا۔حالانکہ انہیں ان پٹ ٹیکس کریڈٹ کے فائدے سے محروم کر دیا گیاتھا۔ان پٹ ٹیکس کریڈٹ ہٹنے سے ان کے فائدے پر تقریبا 10فیصد کا فرق آگیا ہے یعنی اتنا کم ہو گیا ہے۔فاسٹ فوڈ کے ساتھ غیر ملکی ڈش کی تیاری سے جڑی کئی ساری چیزیں غیر ملک سے آتی ہیں۔

First published: Feb 07, 2018 06:11 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading