اپنا ضلع منتخب کریں۔

    آپ یہ جان کر رہ جائیں گے حیران، زکوٰۃ سے 26 مسلم نو جوان بنے آئی اے ایس اور آئی پی ایس افسر

    آپ کو یہ جان کر حیرانی ہوگی کہ زکوٰۃ فاؤنڈیشن زکوٰۃ (دان)کے پیسو ں سے چلتا ہے۔

    آپ کو یہ جان کر حیرانی ہوگی کہ زکوٰۃ فاؤنڈیشن زکوٰۃ (دان)کے پیسو ں سے چلتا ہے۔

    جہاں چاہ ہو تو راہ اپنے آپ ہی بن جاتی ہے۔ایسا ہی کچھ ثابت کیا ہے۔زکوٰۃ فاؤنڈیشن آف انڈیا نے جمعہ کو آئے یو پی ایس سی کے فائنل رزلٹ میں 26 ان مسلم جوانوں کے نام شامل ہوئے ہیں جنہوں نے زکوٰۃ فاؤنڈیشن کی مدد سے کوچنگ کر کے یوپی ایس سی کی تیاری کی تھی۔

    • News18.com
    • Last Updated :
    • Share this:
      جہاں چاہ ہو تو راہ اپنے آپ ہی بن جاتی ہے۔ایسا ہی کچھ ثابت کیا ہے۔زکوٰۃ فاؤنڈیشن آف انڈیا نے جمعہ کو آئے یو پی ایس سی کے فائنل رزلٹ میں 26 ان مسلم جوانوں کے نام شامل ہوئے ہیں جنہوں نے زکوٰۃ  فاؤنڈیشن کی مدد سے کوچنگ کر کے یوپی ایس سی کی تیاری کی تھی۔گزشتہ سال کے مقابلے میں اس مرتبہ 10 بچے زیادہ منتخب کئے گئے ہیں۔آپ کو حیرانی ہوگی کہ زکوٰۃ فاؤنڈیشن  زکوٰۃ  (دان) کے پیسوں سے چلتا ہے۔

      اس سال  زکوٰۃ کی مدد سے آئی اے ایس اور آئی پی ایس بننے والے نو جوانوں میں سب سے زیادہ یوپی اور کیرالہ سے 9۔9 نو جوان ہیں ۔شخص ہیں جبکہ جموں کشمیر سے 3 اور مہا راشٹر بہار سے 2۔2 جوان ہیں۔گزشتہ سال کے مقابلے اس مرتبہ لڑکیوں کی تعداد کم ہے ۔پچھلے سال جہاں 4 لڑکیوں نے سول سروس امتحان کی تیاریوں کیلئے زکوٰۃ  کی مدد سے یہ امتحان پاس کیا تھا تو اس مرتبہ یہ تعداد صرف 2 ہے ،لیکن سول سروس امتحان کی تیاریوں کیلئے زکوٰۃ فاؤنڈٰشن کی مدد پانا آسان نہیں ہے۔

      زکوٰۃ  کی مدد پانے کیلئے  سول سروس امتحان کی سطح کی امتحان پاس کرنا ہوتا ہے۔اس کے بعد انٹرویو بھی پاس کرنا ہوتا ہے۔اس امتحان کا انعقاد  زکوٰۃفاؤنڈیشن ہی کرتا ہے۔تو زکوٰۃفاؤنڈیشن کی مدد پانے کا کیا ہے طریقہ اور کیسے تیاری کراتی ہے نو جوانوں کو ۔

      آئے جانتے ہیں خود زکوٰۃفاؤنڈیشن کے صدر ڈاکٹر ظفر محمود سے جو خود بھی سول سروس سے ریٹائرڈ ہیں۔

      ظفر محمود بتاتے ہیں کہ عام طور پر اپریل کے آخر ی اتوار کو ہم قومی سطح پر تحریری امتحان کراتے ہیں۔یہ امتحان دہلی میں ہوتا ہے۔تین سینٹر سری نگر،ملاپورم (کیرالہ) اور کولکاتہ میں ہم خود جاکر امتحان لیتے ہیں۔

      آل انڈیا لیول پر ہوتا ہے امتحان اور انٹرویو

      zkat  foundetion

       
      First published: